نباتاتی نام : مورنڈا ٹنکٹوریا Morinda tinctoria, Botanical Name:
دیگرحوالہ جات:ایم
سٹریفولیا ٬ ایم ایگزرٹا ٬ M exerta, M citrifolia
خاندان ©: روبی ناسیاRubinaceae Family:
انگریزی نام:
دیسی نام:
مستعمل نام:۔ایرا وادّی Erra vaddi Telgu:-
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری
بیوشن:۔خشک موسم والے جنگلات میں پایا جاتا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں کم بلندی والی
جگہوں پر بھی دیکھا گیا ہے۔ بہار اور مدھیا پردیش میں خود سے کاشت کیا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ ، سدا بہا ر
شکل: قد: فٹ میٹر پھیلاﺅ : فٹ
تعارف:۔ایک درمیانے سائیز
کا درخت ہوتا ہے۔
پتّے:۔پتّے ٹہنی کے مخالف
اطراف میں لگتے ہیں۔ عام طور پر رویں داریا پھر بہت ہی زیادہ گھنے بالوں سے بھر
پور ہوتے ہیں۔
پھول:۔پھول ٹیوب دار سے
ہوتے ہیں۔ یہ ڈنڈی کے ایکسل یا پھر سرے پر لگتے ہیں۔
پھل: ۔ یہpyreneہوتا ہے۔ جو
کہ0.75 inche dia کا ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمالات:۔اس کی جڑیں سرخ
رنگ کے حصول کا ذریعہ ہوتی ہیں۔یہ رنگ لینن اور اونی کپڑا رنگنے کے کام آتا ہے۔
فروٹ خوردنی مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
No comments:
Post a Comment