نباتاتی نام : مدھوکا لونگی
فولیا Botanical Name: Madhuca longifolia
Madhuca latifolia
خاندان ©: سپوٹیسی Family: Sapotaceae
انگریزی نام: MAhuwa
دیسی نام: مہوا،ماہواMahva
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ہندو
پاک
قسم:پت جھاڑ
شکل قد:50 فٹ پھیلاﺅ30,20فٹ
پتے:9سے2انچ لمبے 4سے2انچ
چوڈے چکنے
پھولوں کا رنگ:ملائی رنگ گچھوں میں ،بیرونی جانب بعض اوقات
تنہا پھول آنے کا وقت: مارچ
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:پختہ لکڑی
کی قلمیں آسانی سے جڑ پکڑ لیتی ہیں
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:پھول بھی کھائے
جاتے ہیں لکڑی تجارتی اہمیت رکھتی ہے
No comments:
Post a Comment