Tuesday, 14 July 2015

Ochna obtusa


نباتاتی نام  : اوچنا اوبٹ یوسا Ochna obtusa  Botanical Name:
دیگرحوالہ جات: او جاپوٹاپیسا٬ او سکئیروسا٬ (Syn:- O squarossa, O japotapita
 خاندان :۔اوچ ناسیاOchnaceae



انگریزی نام
دیسی نام:
 مستعمل نام:۔ چتّو سوما Chittu soma Telgu:-
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری بیوشن:۔یہ درخت آسام٬بہار٬اڑیسہ٬اور دکّن جزیرہ نما میں پایا جاتا ہے۔ یہ درخت مرطوب جنگلوںاور جزوی طور پر خزاں پتّے جھاڑ جنگلوں میں ملتا ہے۔ عام طور پر اس کو خود سے اُگایا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل:        قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
تعارف:۔ایک چھوٹا سا خوبصورت درخت ہوتا ہے۔ جس کی پتلی بھوری سی چھال ہوتی ہے۔ اور سُرخ بھوری کٹی ہوئی لکڑی ہوتی ہے۔
پتّے:۔ جھلّی دار٬سبز٬نیزہ نما٬اور اوول شیپ کے ہوتے ہیں۔ پتّے کی ڈونڈنی چھوٹی اور حادّہ زاویہ کی ہوتی ہے۔
پھول:۔بڑے سائیز کے اورپیلے رنگ کے جس کی مضبوط پنکھڑیاں ہوتی ہیں۔ اور یہ racemes میں ہوتے ہیں۔ پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت:
 پھل: ۔لٹکتے ہوئے ہوتے ہیں۔ اور ایک ہی گچھے سے بڑی سی ڈسک کی طرح منسلک ہوتے ہیں۔ 
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:         
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمالات:۔ اس کی چھال کو ہاضمے کا ٹانک بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی جڑ کو عورتوں کی ماہواری کے عوارض اور دمہ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment