نباتاتی نام : ملیٹیا اویلی
فولیا Botanical
Name: Millettia ovalifolia
خاندان ©: فابیسی Family: Fabaceae
انگریزی نام: ملیٹیا
دیسی نام: ولایتی شیشم Valayati Shisham Amercan Tahli
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
امریکہ
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے
والا
شکل: قد:10-12 میٹر پھیلاﺅ 15 سے 20 فٹ پتے برگچوں کے 9 ۔ 6
جوڑے ، ہر ایک 1 انچ لمبا پھولوں کا رنگ:ارغوانی پھول آنے کا وقت: اپریل۔مئی
پھل : بیج پھلی چپٹی ہوتی
ہے ،
کاشت:بیج ،
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات : لکڑی گہرے
رنگ کی اور بھاری ،
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: زہر کے طور پر
No comments:
Post a Comment