Friday, 1 May 2015

نباتاتی نام:اکیشیا موڈیسٹا Botanical Name: Acacia modesta


نباتاتی نام:اکیشیا موڈیسٹا Botanical Name: Acacia modesta      
Family:    Fabaceae فا بیسی    : خاندان
Black wood بلیک وڈ, ، بلیک سلے Black Sall y     :   انگریزی نام            
پھلاہی Phulai, Palosa ،پلوسا ،Phalahi دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):پاکستان، بھارت، افغانستان و بنجر علاقے
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا ۔نیلا سبز جھاڑ۔

شکل:ستون نما پھیلا: 2میٹر              قد:درمیانہ 3-9 میٹر
،1.2-5 لمبےچھال کھردری اور بے ترتیب دراڑوں والی  cm۔ ۔ پتے: مرکب
پھول : رنگ:کریمی سفیدپھول، گچھوں کی شکل میں ، ۔خوشبودار،خوبصورت تتلیوں اور شہدکے لیے پرکشش پھول آنے کا وقت:اپریل مئی
کاشت:بیج۔مکمل سورج،pH6.5-7.5،نیوٹرل،براہ راست خزاں میں بیجے جائیں۔ بوائی سے پہلے سکاریفیکیشن ضروری ہے۔بیج کی نمو پزیری ایک سال ہے۔
جگہ کا انتخاب:مختلف قسم کی زمینیں،خشک، کم گہری، قدرے خشک اور ذیلی مرطوب آب و ہوا، جہاںسالانہ اوسط بارش 250-1300ملی میٹر ہو،
نمایاں خصوصیات:مدارینی خطہ اور زیر مدارینی خطہ کا پود ا۔ جھاڑ خوبصورت ، خشکی کو برداشت کرتا ہے، زیری سکیپنگ کے لیے موزوں۔ درجہ حرارت منفی
کاشت:بیج :کولڈ سٹور میں رکھا گیا بیج ایک سال تک اگا کے قابل رہے گا۔
پیداوار : آہستہ بڑھوتری ، اوسط MAI  4-6 کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ :یک جان
رنگ : سفید، عمر کے ساتھ بھورے رنگ کی ہو جاتی ہے
کثا فت:sg 0.96  ۔ کلوریز کی مقدار 5500 کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : پائیدار،بھاری،سخت اور مضبوط

استعمال : چارہ (بکریوں کو)، ایندھن، خوشبو، نائٹروجن فکسنگ، ، باڑ، مگس بانی، لکڑی سخت اور پائیدار ہے۔یہ گنے کو کرش کرنے میں استعمال ہوتی ھے۔فارس پہیے اور زرعی آلات بنائے جاتے ہیں۔ایندھن کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔گو ند بیکری مصنوعات اور ادویات میں استعمال ہوتی ہے ۔ٹہنیوں سے مسواک بنائے جاتے ہیں۔ پرندوںکے لیے پناہ گاہ ۔