نباتاتی نام : اورکسلم انڈیکم Botanical Name: Oroxylum indicum
خاندان ©: بگنونی ایسی Family:Bignoniacea
انگریزی نام: اور کسلم Oroxylum
دیسی نام: تلوار پھلی ، فرائے Talwar phali ،
قسم:پت جھاڑ
شکل: قد:8-10 میٹر پھیلاﺅ 30۔ 25 فٹ
پتے : مرکب 5۔ 3 فٹ لمبے ، برگچے
ڈھائی سے 5 انچ لمبے ، اور ان کی سہ پنکھ پتیاں ڈھائی سے 4 انچ
پھولوں کا رنگ:گہرا قرمزی۔کشمشی
, پھول آنے کا وقت: جون۔جولائی
۔گچوں کی شکل میں لگتے ہیں ۔ خوشبودار
پھل: ایک سے 3 فٹ لمبا کیپسول،
4 ۔2 انچ چوڑا ، متعدد بیج جو 2 سے ڈھائی انچ چوڑے ہوتے ہیں ۔
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: پھل اور چھال رنگائی
اور چمڑا کمانے میں استعمال ہوتی ہے، جڑ کی چھال دواﺅں میں استعمال ہوتی ہے ۔
No comments:
Post a Comment