نباتاتی نام : میلیا ازیدرک Botanical Name: Melia azedarach Linn.
خاندان ©: میلی ایسی Family:Meliaceae
انگریزی نام:پریسن لیلک
Persian Lilac
دیسی نام: بکائن ،دھریک Bakain Dharaik
ابتدائی مسکن(ارتقائ): پاک
و ہند ، جنوبی چین ، آسٹریلیا
قسم:پت جھاڑ
شکل:تاج نما ،پھیلی ہوئی
گول قد:9-12 میٹر پھیلاﺅ 30 ۔ 25 فٹ قطر:0.70-0.57 میٹر
پتے :پتے مرکب ہیں۔60 سینٹی
میٹر لمبے،چھال سیاہی بھوری پشت پر لمبی
پھولوں کا رنگ:ارغوانی ۔ پھول آنے کا وقت:مارچ اور مئی ۔پھول خوشبودار چھوٹے
پھل :گول 4۔ 5 بیجوں پر
مشتمل ہے پھل جون تا جنوری تک رہتا ہے
کاشت:بیج,اور غیر جنسی
طریقے دونوں سے،۔تقریبا 70/ بیج اگاﺅ کے قابل ہوتا ہے۔تقریبا ایک سال تک
بغیر نقصان کے اگاﺅ کے قابل ہوتا
ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر
روادار درخت اچھی قسم کی نکاسی والی اور کھائی والی،کھرا چشمہ والی زمینوں پربڑھتا
ہے۔بارش کی حد 1000-600 ملی میٹر سالانہ۔
نمایاں خصوصیات:میدانوں میں
اگنے والا تیز رو سایہ دار درخت ، شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار :اچھی بڑھوتری ،
اوسط 17.5m/ha/yr ہے۔
لکڑی کی خصوصیات :
دانہ :سیدھا،غیر ہموار
لچکدار
رنگ : گیلی لکڑی زرد مائل
سفید،سخت لکڑی سرخ مائل براﺅن
کثا فت: sg 0.56 ۔
کلوریز کی مقدار 5100کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : درمیانی
سخت،ہلکی،لچکدار
استعمال ©: بیجوں سے تیل
نکلتا ہے ، ادویاتی خواص رکھتے ہیں ، پختہ لکڑی ، فرنیچر سازی میں استعمال۔ جڑ یں
دواﺅں میں استعمال
ہوتی ہیں ۔ لکڑی میں دیمک کو بھگانے کی خصوصیات ہیں۔
No comments:
Post a Comment