Tuesday 14 July 2015

Parkinsonia aculeata


نباتاتی نام : پارکنسونیا اکیولیٹا Botanical Name:Parkinsonia aculeata Linn
خاندان ©: فابیسی Family: Fabaceae
انگریزی نام: Parkinsonia
دیسی نام:جیرو سیلیم تھورن jerusalem thorn
ابتدائی مسکن(ارتقائ): جنوب مغربی امریکہ ،نیو میکسیکو۔اور ایری زونا اور ارجنٹینا۔پاکستان میں عام طور پر جی ٹی روڈ


اور راستے کے ساتھ لگایا جاتا ہے۔
قسم:سدا بہار 
شکل:جھاڑی نما                             قد:9-5 میٹر                قطر:0.3 میٹر
پتے:پتے مرکب ہیںپتے دو پردہ دار ، چھوٹے اور کانٹے سوئی کی طرح لٹکتے ہوتے ہیں ،شاخیں گروپوں میں پتیاں چھوٹیbrone لمبی اور ہموار،پتیاں35-15 سینٹی میٹر لمبی اور دیکھنے میں جیسے گھاس کا پتہ ہوتا ہے۔چھال ہموار اور سبز رنگ کی ہوتی ہے۔
پھولوں کا رنگ:ذرد                        پھول آنے کا وقت: مئی
پھل :پھلی 10-7 سینٹی میٹر لمبی ،دونوں سروں پر نوکدار ، ہر پھلی میں ایک سے 6 بیج ہوتے ہیں پھل جون اور جولائی میں پکتا ہے۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے آسانی سے ہو جاتی ہے۔سٹور بیج بغیر نقصان کے ایک سال تک قابل اگا ہوتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر رودار درختvaried کے مطابق
نمایاں خصوصیات:بے حد سخت جان ، خشک سالی کے خلاف مزاہم ، ملائی سبز تنا ،
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار: قدرے تیز بڑھوتری ،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : کھردرا۔
رنگ : بادامی مائل
کثا فت: sg 0.6بھاری کیساتھ ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :سخت،بھاری اور بہت چمکدار

استعمال ©:ایندھن،زیبائشی،چارکول،چارہ،باڑ لگانے،wind and shelter breaks ،اور زمینی کٹاو ¿ کو روکنا ۔

3 comments:

  1. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  2. Understudies by and large total the Certificate Program in Landscape Design on low maintenance premise in three to five years. austin landscaping company

    ReplyDelete
  3. This is such a great resource that you are providing and you give it away for free. I love seeing blog that understand the value of providing a quality resource for free. tree trimming deerfield beach

    ReplyDelete