نباتاتی نام : مائموسوپس
ایلنجی Botanical
Name: Mimusops elengi
خاندان ©:سپوٹیسی Family: Sapotaceae
انگریزی نام:
دیسی نام: مولسری Molsari ،
بیکل ، منا مل، مکالائی
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
بھارت، سری لنکا
قسم:سدا بہار
شکل: قد:12-18 میٹر ، پھیلاﺅ : 30 ۔40 فٹ ۔
پتے: پتے 6 ۔2 انچ لمبے ،
1/2 ۔ 2 انچ چوڑے ، واحد ، چمکدار سبز 2.5-6 سینٹی میٹر چوڑا. پھول کریم،
بالوںوالے اور خوشبو دار ہیں ہیں. چھال موٹی ہے اور سیا ہ دکھائی دیتی ہے رنگ گدلا
سیاہ یا بھوری سیا۔
پھولوں کا رنگ:سفید پھول آنے
کا وقت: اپریل ستارے کی شکل کے ، خوشبودار ایک انچ قطر
پھل :بیضوی شکل کا، نارنجی
، ایک انچ لمبے ، 1/4 انچ چوڑے ،گودا دار جس میں ایک بیج ہوتا ہے ، جون میں لگتا
ہے
کاشت:بیج ،
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:خوشبودار
پھول ، سڑک کے کنارے لگانے کے لیے اچھا ہے ۔
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:پھل کھایا جاتا
ہے ، گوند نکلتی ہے ، چھا ل بطور رنگ خضاب استعمال ہوتی ہے ۔ پھولوں سے عطر کشید
کیا جاتا ہے، بیجوں سے تیل نکلتا ہے، پھل سے غرارہ کرنے والی دوا،ماﺅ تھ واش،بنتی ہے
لکڑی فرنیچر سازی میں استعمال ہو تی ہے،
No comments:
Post a Comment