نباتاتی نام :مچیلیا چمپاکا Botanical Name: Michelia champaca
خاندان ©: مگنولی ایسی Family:Magnoliaceae
انگریزی نام: چمپا ٹری Champa tree
دیسی نام: سون چمپا
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سدا بہار
شکل: قد:20 میٹر پھیلاﺅ تیس فٹ
پھولوں کا رنگ:مدھم سفیدی مائل
ذرد ، خوشبودار پھول
آنے کا وقت:فروری
پھل: کیپسول تین ۔ چار انچ قطر
، بیج سرخ بھورے
کاشت:بیج ، مرطوب آب و ہوا میں
یہ درخت اچھے رھتے ہیں ، گٹھی ،
جگہ کا انتخاب: تین ہزار فٹ
کی بلندی تک ہوتے ہیں
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں
استعمال ©: ذرد رنگ پھولوں سے
حاصل ہوتا ہے ۔درخت کے مختلف حصے دوا ﺅ ں میں استعنمال ہوتے ہیں ۔ عورتیں پھولوں
کو بالوں میں
سجاتی ہیں ۔
ٓآرائشی استعمال۔ خوشبودار ، پاکستان میں اتنا مشہور نہیں جتنا ہندوستان
میں ۔
No comments:
Post a Comment