نباتاتی نام : مگنولیا
گرینڈیفلورا Botanical Name: Magnolia grandiflora
خاندان ©: مگنولی ایسی Family:Magnoliaceae
انگریزی نام: MagnoliaBull bay
دیسی نام: میگنولیا
ابتدائی مسکن(ارتقائ): جنوب
مشرقی امریکہ
قسم:سدا بہار
شکل:مخروطی قد: 25-30 میٹر 80 0- 6فٹ پھلاﺅ 40,30فٹ
پتے: پتے نیچے کی طرف سے
بھورے سادہ، ہموار کنارے ، گہرے سبز بیضوی 10,6 انچ لمبے leathery,
پھولوں کا رنگ: کپ کی شکل
کے ملائی سفید 10,8انچ خوشبو دار پھول آنے کا
وقت: مئی سے ستمبر تک پھول آتے ہیںاپریل۔مئی
کاشت:بیج اور داب کے ذ ریعے
نشوونما ہوتی ہے،گٹھی Air layering ، قلم بیج آسانی سے
نہیں اُگتے۔
جگہ کا انتخاب: مکمل سورج ،
کہر سے حساس
نمایاں خصوصیاتM,Campbellii: فٹ 150تک بلندی حاصل
کرتا ہے، ہمالیہ میں اس پر قرمزی پھول آتے ہیں،ا
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار: سست بڑھوتری
استعمال ©:تجارتی اہمیت کے
حامل،زیبائشی استعمال،
No comments:
Post a Comment