Tuesday 7 February 2017

Pongamia Pinnata سکھ چین

نباتاتی نام : پنگا میا پنیٹا  Botanical Name:Pongamia Pinnata Milletia pinnata 
خاندان ©:فابیسی Family: Fabaceae Leguminoceae 
انگریزی نام: انڈین بیچ  Indian Beach
دیسی نام: سکھ چین  Sukh Chain
دیگر حوالہ جات:(Sync:- P glabra, Cytisus pinnatus, Galedupa Indica, Derris Indica)
مستعمل نام:کانو گو Telgu:- Kanugu 
ؓڈیرس انڈیکا، گلیڈو پاینڈ یکا،سائیٹیسس پناٹس ،پی گلابرا
ابتدائی مسکن(ارتقائ):یہ عام ساجنگلوں کا درخت ہے ۔اور انڈیا کے عام سے علاقوں خاص طور پر ندیوں کے کناروں پر اور ساحلی جگہوں پر عام ملتا ہے یہ اندرونی اور جنوبی انڈیا کے جنگلات میں عام پایا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ شکل: قد: 40تا60 میٹر   پھیلاﺅ : 30تا40فٹ 
تعارف:ایک چھوٹا سا پت جھڑ کے موسم والا درخت جس کے تنے میں سوراخ کچھ کھوکھلا ہو تا ہے۔اطراف میں پھیلاو ¿ کرتا ہے ۔سایہ دار ہوتا ہے۔اور ہموار بھوری چھال کا حامل ہو تا ہے 
پتے:مرکب ہیں 10.5انچ لمبے۔برگچے نوکدار ایک طاق ایک جفت۔ڈھائی سے پانچ انچ لمبے ڈیڑھ سے تین انچ چوڑے ۔نرم چمکدار۔ مرکب ہیں imparripinate(parripinate ایک ہی ایکسل یا ٹہنی پر مختلف پتیوں کا ہونا ۔اور کوئی اکیلی پتی نہ ہونا۔ imprripinateیہ اس کا متضاد لفظ ہے )ہوتے ہیں۔پتیاں روشن سبز اور بھڑکیلی ہوتی ہے۔پتوں کو عام طور پر کیڑے مکوڑے کھاتے رہتے ہیں۔ 
 پھولوں کا رنگ: چھوٹے گلابی، سفید پھول آنے کا وقت: مئی اور جون۔پھول پتوں کے بغل پر گچھوں کی شکل میں لگتے ہیں ۔violet,purple پھول آدھی انچ سائز کے ہوتے ہیں۔mauve or Lilacرنگ کے ہوتے ہیں۔پتوں والی ڈنڈی کے اوپر درمیان میں کہیںلگتے ہیں پھول ان دنوں میں لگتے ہیں جب درخت اپریل ،مئی میں پتے جھاڑ چکا ہو تا ہے 
پھل : لکڑی کی طرح سخت پھلی دار ہوتے ہیں ۔یہ پیلے گرے رنگ کے ہوتے ہیںآخر کار ڈارک گرے ہوجاتے ہیں۔اورindehiscentہوتے ہیںپھلیاں مارچ اور اپریل کے مہینے میں پک جاتی ہیں،پھلی 1/2سے2انچ لمبی اور3/4سے 1انچ چوڑی
کاشت:بیج , اورقلم سے۔انتہائی سخت جان باغوں کے احاطوں میں آسانی سے اگ آتا ہے۔
کاشت نرسری کے متعلق:بارش کے دنوں میں اسے بیجوں کے ذریعے ہی اگایا جاتا ہے۔بیجوں کو تازہ ٹھنڈے میں 24گھنٹے تک بھگوئے رکھتے ہیں۔نرسریوں میں قدرے بلند کیاریوں میں اگاتے ہیں،بیجوں سے پودے 10تا15دنوں میں اگ آتے ہیں۔ پنیری کو دو ماہ بعد پولی تھین
بیگوں کے اندر شفٹ کر لیا جاتا ہے ۔پھر6سے8ماہ بعف فیلڈ شجرکاری کی جاتی ہے۔یہ درخت قلموں سے بھی لگایا جاتا ہے یہ تیزی سے بڑھنے والا درخت ہے۔
جگہ کا انتخاب:سخت مقامات پر بھی پایا جاتا ہے ۔
نمایاں خصوصیات:


شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:پتے اور بیجوں کا تیل جلدی میں ہوتا ہے ۔شاخیں بطور مسواک استعمال ہوتی ہیں۔آرویدک اور یونانی ادویہ میں اینٹی نو سیپٹیو،anti-nociceptive ، اینٹی السر،anti-ulcer ، اینٹی ہایپر یمونک anti-hyperammonic ،اینٹی ہایپر گلائی سیمسکس، anti-hyperglycaemics ، اینٹی لپیڈاکزیڈیٹیو anti-Lipidoxidative، اینٹی پلازوموڈیل، anti-plasmodial ، اینٹی ڈائریل(ہیضہ کے علاج کے لئے) anti-diarrhoeal ، سی این ایس ڈپریسینٹ سرگرمی ، CNS depressant activity ، اینٹی اوکسی ڈنٹ ، anti-oxidant اور اینٹی انفالمیٹری ، anti-anflammatoryکے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
Indian Beech tree (Pongamia Pinata), locally known as "Sukh Chain" or the tree of tranquility and happiness.


نباتاتی نام : ڈیرس انڈیکا Botanical Name: Derris indica Bennet
خاندان ©: لگیمونیسی  Leguminiousae Family:
انگریزی نام:پونگا آئل درخت  Ponga oil tree
دیسی نام: پونگم  Pongam
ابتدائی مسکن(ارتقائ):برصغیر ،پاکستان اور بھارت
قسم: پت جھاڑ 
 شکل:         قد: 25-20 میٹر   پھیلا :
پتے: پتے مرکب اور پتیاںگروہ میں 9-5 ، پتیاںعمر کے ساتھ لائم سبزموڑ پر گہری سبزہوتی ہیںچھال نرم ہے اور رنگ چمکدار بھورا
 پھولوں کا رنگ: بنقشہ                       پھول آنے کا وقت: اپریل اور مئی۔پھول گچھوں میں لٹکے ہوئے اور 3.1 سینٹی میٹر لمبے
پھل : پھلیاں چھوٹی ہیں5-3سینٹی میٹر لمبی،پھلیاں مارچ اورمئی میں پکتی ہیں اور سارا سال رہتی ہیںعام طور پر ہر پھلی میں ایک بیج ہوتا ہے
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،اچھے طریقے سے سٹور کیا گیا بیج ایک سال اگا کے قابل ہوتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:یہ راوادار درخت اچھی قسم کھاری،سوڈک،اور شور زدہ زمینوں پر بڑھتا ہے،یہ نمکیات برداشت کر سکتا ہے(ph 9.8)اور جڑوں کے ساتھ بڑھ سکتا ہے کھارے پانی سے۔بارش کی حد1200میٹر ۔درجہ حرارت 50-0 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہلکے کہر سے بھی کھڑا رہتا ہے،سطح سمندر سے بلندی2500-500 میٹر
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار :تیز بڑھوتری ، اوسط کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات :
دانہ : کھردرا لچکدار،خوبصورت، لیکن مشکل سے کام کرتا ہے۔
رنگ : زرد مائل سفید۔
کثا فت: sg 0.75 ۔ کلوریز کی مقدار 4600کلوریز فی کلو گرام ۔لکڑی بھاری ہوتی ہے۔
مظبوطی :سخت اور مضبوط

استعمال ©:چارہ،Wheels and axles،بیجوں سے تیل،فرنیچر،ایندھن،جلد کے امراض کے لئے تیل،اور زیبائشی۔

No comments:

Post a Comment