Friday, 10 July 2015

Cordia myxa


نباتاتی نام :کارڈیامکسیا Botanical Name:Cordia myxa C.B.Clarke               
خاندان ©: Family:
انگریزی نام:سیباسٹین پلم sebasten plum 
دیسی نام: لاشورا Lasura
ابتدائی مسکن(ارتقائ):پاکستان اور انڈیا۔پاکستان میں سب ہمالیہ ٹریک،روالپنڈی اور نمکیات والی جگہوں پر پایا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ
 شکل: گول  ،دل کی شکل کے          قد: 15-5 میٹر   پھیلا : فٹ
پتے: پتے سادہ ہیں 13-7 سینٹی میٹر لمبے اور 11-6 چوڑے،چھال بھوری اور گہری دڑایں
 پھولوں کا رنگ:           پھول آنے کا وقت:
پھل :




کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:         
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
کاشت:بیج , اور بیج ایک سال تک اگا کے قابل رہتے ہیں۔
پیداوار: یہ بڑ ی تیزی سے بڑھنے والا درخت ہے۔
لکڑی کی خصوصیات:
دانہ :کھٹنے بڑھنے والا،درمیانی عمدہ ترکیب،
رنگ : سبز مائل بھورا،سرخ مائل بھورا بکا مال کی نمائش،روشنی تغیر پزیر،
کثا فت: sg 0.43 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :سخت ،نسبتا مضبوط
استعمال

Cordia obliqua


نباتاتی نام :کارڈیا اوبلیقا Botanical Name: Cordia obliqua
Cordia myxa
خاندان ©: بوریگینیسی Family:Boraginaceae
انگریزی نام: کورڈیا cordia
دیسی نام: لسو ڑا Lasura، Lasoora
ابتدائی مسکن(ارتقائ):انڈونیشیا
قسم:پت جھاڑ
شکل:تاج نما                قد:10-12 میٹر پھیلا 25 ۔30 فٹ
 ´پتے واحد ، 3۔5 انچ x 3 ۔5 انچ ، چمڑیلے
پھولوں کا رنگ:سفید، ملائی سے بھورے۔             پھول آنے کا وقت: مارچ۔اپریل
پھل 1/2 انچ سے ایک انچ قطر ۔ گول پھل۔ جب پک جائے تو گودا گوند جیسا شفا ف ہو جاتا ہے۔
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:5000 فٹ، پھل کورڈیا انڈیکا سے چھوٹا ہوتا ہے۔
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال ©: چھال سے رسی بنائی جاتی ہے، بغیر پکے پھل سے اچار بنتا ہے، لکڑی سے آلات بنتے ہیں، کھانسی کی دوا اور قبض قشا دوا بنتی ہے، اس کے مغز KERNALS داد کا علاج ہیں، چھال اور بغیر پکے ہوئے پھل دواں میں استعمال ہوتے ہیں۔

Cordia monica


نباتاتی نام : کورڈیا مونیکا  Cordia monica Botanical Name:
خاندان ©: بو راگی ناسیا Family:Boraginaceae
انگریزی نام
دیسی نام: نُنھا کاریگی۔ Telugu:- Nunna gerigi زبان
ابتدائی مسکن(ارتقائ): انڈیا میں میں دکّن اور جنوبی ہند کے پہاڑی علاقوں میںپایا جاتا ہے۔
قسم: چھوٹا
 شکل:        قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
پتے: یہ اوول شیپ کے ہوتے ہیں۔ آخری سرا حادہ یا منفرجہ زاویہ کی طرح ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر ایک دوسرے کے مخالف اطراف میں ہوتے ہیں۔ پتّے کی اوپری سطح کھردری ہوتی ہے۔ اور سفید سے نقاط کی حامل ہوتی ہے۔نچلی سطح بغیر رویںبال یا کچھ بال نما چھوٹے باریک دھاگوں والی ہوتی ہے۔ پتّہ 4'' ´تک لمبا ہوتا ہے۔ 
 پھولوں کا رنگ: سفید،پیلا               پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل : پھل پیلے رنگ کا drupeہوتا ہے۔ یہ اوول شیپ کا ہوتا ہے۔ اور خاص طرز کی نوک کا حامل ہوتا ہے۔ سائز 0.5'' لمبا ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:ا یک د رخت جس کو پھول اور رنگ کے پھل لگتے ہیں۔
شاخ تراشی:
استعمال:


Cordia gharafگوندانی


نباتاتی نام :کارڈیا گراف Botanical Name: Cordia gharaf
خاندان ©: بوریگینیسی Family:Boraginaceae
انگریزی نام: کارڈیا cordia




دیسی نام : گوندانی  gundani
ابتدائی مسکن(ارتقائ):Indonesia
قسم:پت جھاڑ
شکل:.تاج نما               قد:10-12 میٹر پھیلا 15.25 فٹ
پھولوں کا رنگ:نارنجی ،سرخ یا قرمزی                               پھول آنے کا وقت: مارچ۔اپریل
پھل :ایک دانے والے ، نارنجی پھل، پکنے کے بعد گودا گوند کی طرح چپکنے والا۔
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:         
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال ©: چھال منہ کے چھالوں میں غرارے کرنے میں استعمال ہوتی ہے۔ پھل کھاےا جاتا ہے، لکڑی زراعی آلات اور ایندھن کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ چھال کے ریشے سے رسی بنتی ہے۔

Conocarpus lancifolius , C.Erectus


نباتاتی نام:کونوکارپس لینکوفولیس Conocarpus lancifolius  Engler , C.Erectus,   Botanical Name:
خاندان ©: کامبرٹیسی Family: Combretaceae
انگریزی نام:ایتھوپین ٹیک  Ethiopian Teak.، Conocarpus
, کونو کارپس دیسی نام : گلاب  Ghalab
ابتدائی مسکن(ارتقائ):اس کے قدرتی سٹینڈدرخت صومالیہ اور جنوب مغرب میں پائے جاتے ہیں جزیرہ نما عرب کے مختلف حصوں. یہ، Dijibouti، یمن میں کاشت کیا جاتا ہے سوڈان اور کینیا. اس سوڈان سے پاکستان میں متعارف کرایا گیا تھا اور کیا گیا ہے بنیادی طور پر صوبہ سندھ میں لگایا. مزید حال ہی میں یہ کیا گیا ہے پنجاب میں متعارف کرایا




قسم:  ، سدا بہا ر
 شکل:        قد:  20میٹر لمبائی:250-60 سینٹی میٹر  پھیلا : فٹ
پتے: پتے گہرے سبز ،سادہ،نیزہ نما
 پھولوں کا رنگ:           پھول آنے کا وقت: اپریل
پھل : پھل گرم موسم میں لگتا ہے
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے، 
جگہ کا انتخاب:یہ درخت پانی کے ساتھ ساتھ قدرتی طور پر یہ گہری زمین پر اچھی طرح اگتا ہے اور برداشت کر سکتا ہے بارش کی حد50تا 400 ملی میٹر سالانہ۔درجہ حرارت50-5 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمند ر سے بلندی 1000 میٹر
نمایاں خصوصیات:         
شاخ تراشی:
بیماریاں:کیڑے اور بیماری کے مسائل پاکستان میں ریکارڈ نہیں کیا گیا ہے
پیداوار : بلند بڑھوتری ، اوسط 1m/yrہے اچھی زمین 21m/ha/yr کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات:
دانہ:
رنگ :
کثا فت: ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :

استعمال ©:باغات. چارے کی وجہ سے،اس کے ایندھن اور لکڑی یہ ہے کا استعمال کرتا ہے ایک فارم جنگلات کے درخت کے طور پر ممکنہچارہ، ایندھن، لکڑی (کارپینٹری کی کشتیوں) اور windbreaks کے۔

Commiphora caudate


نباتاتی نام :کومی فوراکاڈیٹBotaincal Name:Commiphora caudate
(Syn:- Protium caudatum)پروٹیم کاڈیٹم         
خاندان : بورسیراکاسیا Burseraceae Family:
  the hill mango ,  green commiphora,   انگریزی نام
دیسی نام: نیتھی مآماڈی Telugu:- Nethi maamadi زبان
ابتدائی مسکن(ارتقائ):دکّن کے خشک جنگلات کے خطوں میں پایا جاتا ہے
قسم: پت جھاڑ 



 شکل:        قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
پتے: ۔پتّے مخالف رُخوں میں ہوتے ہیں۔ اور دو سے پانچ پتیوں کے جوڑوں(Pinnate with an odd terminal member) imparipinnateپر مشتمل ہوتے ہیں۔ پتیّاں رویں دار ٬اوول شیپ کی لیکن آخر میں نوکدار ہوتی ہیں
 پھولوں کا رنگ:           پھول آنے کا وقت: مارچ پت جھڑ موسم کا درخت جس کی چھال چھلکے والی اور لکڑی نرم اور بھورے رنگ کی ہوتی ہے۔ ٹہنیاں بل کھاتی ہوئی سی ہوتی ہیں۔پھول بہت زیادہ لگتے ہیں۔ یہ ایک لمبی ٹہنی سے منسلک ہوتے ہیں۔ جو پانچ انچ تک ہوتی ہے۔
پھل : رِس دار گودے والا ہوتا ہے۔ اور قدرے گولاوول شیپ کا ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:         
شاخ تراشی:
استعمال:حاصل ہونے والی گوند اور ریزن ادویات میں استعمال ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ گوند کی خوشبو دار دھونی (سلگتے کوئلوں پر ڈالنا۔ اور خوشبو سے محظوظ ہونا۔)دی جاتی ہے۔اور مُردوں کی لاشوں پر لگائی جاتی ہے۔پھل کھانے کے اورکچا پھل اچار بنانے کے کام آتا ہے۔

Colvillea recemosa

نباتاتی نام : کولویلیا ریسیموسا Colvillea recemosa Botinical Name:
خاندان :لگیمونیسی Leguminosae  Family:
انگریزی نام Colvillea Glory :
مقامی نا مColvillea :






دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل:        قد: 50/40 فٹ   پھیلا : 35/30 فٹ
ُُُپتے : مرکب دو پرہ دار30/20 دو پرہ برگچوںکے ساتھ جو مختلف جوڑوں کی شکل میںہوتے ہیںِ
 پھولوں کا رنگ:           پھول آنے کا وقت: جون،اگست میں آتے ہیں ،سرخ پھول گچوںکے سروں میں شاخوں کے سرے پر ظاہر ہوتے ہیں،
پھل : گول پھلی
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:         
شاخ تراشی:
بیماریاں
استعمال:


Coffea canephora

نباتاتی نام: کوفیا کنفورا   Botanical Name:Coffea canephora
خاندان ©: روبیسی Family: Rubiaceae
  coffee treeانگریزی نام: کو نولن  Conillon



دیسی نام:

ابتدائی مسکن(ارتقائ):وسطی اور مغربی subSaharan پر آ افریقہ برازیل،. یہ بھی جنوب مشرقی ایشیا
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر تفصیل: پلانٹ ایک اتلی جڑ نظام ہے اور ایک مضبوط درخت یا جھاڑی کرنے کے طور پر اگتا ہے
 شکل:        قد: تقریبا 10 میٹر.  پھیلا : فٹ
پتے:  انچ لمبے  انچ چوڑے 
 پھولوں کا رنگ:           پھول آنے کا وقت:
پھل :
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:         
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:


Cocos nucifera ناریل


نباتاتی نام :کوکس نوسیفیرا  Cocos nucifera Botanical Name:
خاندان: پالمیسی Palmaceae Family:
انگریزی نام: کوکونٹ پام Coconut palm
 دیسی نام: ناریل Narial
عربی : نارجیل فارسی : جوز ہندی ، پشتو: کوپرہ 
بنگالی : ناریکل ، سندھی : ڈونگھی 




ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: پت جھاڑ
 شکل:        قد: 80/50 فٹ   پھیلا : 15/10فٹ
پتے: پت ورقےfrounds15/6فٹ برگچے3/2فٹ 
 پھولوں کا رنگ:           پھول آنے کا وقت: پھول : ملائی،نراورمادہinflorescenceپتوںکے درمےان ھوتی ہے جو کشتی کی شکل کے غلافspathesپر مستمل ہوتی ہے
پھل : 12/8 انچ سخت خول گری
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:ساحلی علاقوںکے لئے مقبول درخت ہے،اسکی کوتاہ قد قسمیںبھی دستیاب ہیں،شورزمین کا مقابلہ کرلیتا ہے،اسکا پھل ہی بیج ہوتا ہے جو6/4مہینے میںپھوٹتا ہے،
نمایاں خصوصیات:         
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال ©: پودے کا ہر حصہ استعمال ہوتا ہے،پتوںسے ٹوکریاں بنی جاتی ہیں،پھل کھائے جاتے ہیںاور تیل نکلتا ہے،لکٹری تعمیرات میں استعمال ہوتی ہے،ناریل کا ریشہ مختلف کاموںمیں آ تا ہے،پتوںسے جھاڑبنتی ہے،

 اس کا مغز جس کو کھوپرا کہتے ہیں زیادہ تر مستعمل ہے۔ اس کا درخت تاڑ کے درخت سے مشا بہ ہوتا ہے۔ دیر ہضم، بدن کو حرارت پہنچاتی ہے، گھی کی بجائے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، بیرونی طور پر مالش کرنے سے اعضاءکے سر دردوں کو زائل کرتا ہے۔ سر میں لگانے سے بالوں کو بڑھاتا اور نرم کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق تازہ ناریل کے اندر کیلوریز( حرارے ) کی بھاری مقدار اور تمام وٹامن موجود ہوتے ہیں۔ چناچہ تازہ ناریل میں چار ہزار چار سو پچاس 4450 حرارے ہوتے ہیں ۔ خشک ناریل میں وٹامنز ضائع ہو جاتے ہیں۔ 

Cochlospermum religiosum


 نباتاتی نام : کوکلوسپرمم ریلی جیوسم Cochlospermum religiosum Botanical Name:
خاندان : کوکلوسپرماسیا Cochlospermaceae Family:
انگریزی نام: ہیلو سیلک کاٹن پیلی ریشمی روئی  yellow silk cotton
دیسی نام: گلگل Galgal
ابتدائی مسکن(ارتقائ):انڈیا میں ایسے درخت بہت سی جگہوں   پر لگائے جاتے ہیں۔قدرتی طور پر خشک علاقوں اورچٹانی علاقوں میں ہوتے ہیں۔



قسم: پت جھاڑ 
 شکل:        قد:  20/10فٹ۔ چھ میٹر یا کم و بیش   ُُُُپھیلا 10فٹ
شکل : چھوٹا سے میڈیم سائز کا درخت ہوتا ہے۔
پتے:10/6 انچ لمبے10/3انچ5/3لمبی /گہرے سبز اوپر سے بھورے نیچے سے۔ پتّے متبادل رُخ ہوتے ہیں۔ اور گولائی میں 7.5 to 20 cmقطر کے ہوتے ہیں۔ یہ ٹہنیوں کے آخر پر ہوتے ہیں۔ یہ ہتھیلی نما ہوتے ہیں۔ 3 to 7(5 common lobed) جب مکمل بالغ ہوتے ہیں اس وقت جھلّی داراوپر سے ہموارملائم سے ہوتے ہیں۔ جب کہ نچلی طرف سے کھردرے اُبھار سے ہوتے ہیں۔ Petiole کی لمبائی cm 5 to 23ہوتی ہے ۔نوجوانی کے وقت پتّہ نرم اورملائم ہوتا ہے۔  
 پھولوں کا رنگ:چمکدار سنہری پیلے                   پھول آنے کا وقت: گچھوں میں،۔لمبے بے بُو ٬سنہری پیلے٬7.5 to 13 cm چوڑائی والے ہوتے ہیں۔ اور یہ پتّوں سے پہلے لگے ہوتے ہیں۔ پتیاں 5اور5 ہی سینٹی میٹر لمبائی والی لیکن گہرائی میں پکّی پھنسی ہوئی ٬اور چوڑی ہوتی ہیں۔
پھل : ناشپاتی طرز کے کیپسول نما ہوتے ہیں۔ قاعدہ baseپر بے تُکّے تنگ سے ہوتے ہیں۔ ایک پھل کے پانج سیل معلوُم ہوتے ہیں۔ جو دراڑوں سے پہچان کیے جاتے ہیں۔ ان کے اندر لا تعداد بیج ہوتے ہیں۔ جو کہ لمبے سے ہوتے ہیں۔ یہ بیج خاکی ٬گردہ نما٬گڑھے دار ہوتے ہیں۔ ان کے گردا گرد پیلا براو ¿ن یا سفید ریشمی مواد ہوتا ہے۔ جس نے روئی کی طرح خارج ہونا ہوتا ہے۔ پھل :کیپسول4/2انچ چوڑا،بیج سرخ گردے کی شکل کے،
کاشت : ،نشوونما بیجوںسے ہوتی ہے،
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات : تبصرہ ایک سخت جان پودا جو3000فٹ کی بلندی تک پہاڑی علاقوںمیںہوتا ہے۔ تیزی سے بڑھنے والا درخت ہوتا ہے۔ جس کا کھلاگھیر ہوتا ہے۔               
شاخ تراشی:
استعمال: اس سے شفاف گوند نکلتی ھے،بیج بھون کے کھائے جاتے ہیں،گاڑھا عرق ٓاٹے کے ساتھ ملا کرکھاتے ہیں،خشک پھول اور پتے بھی اشتہارءافزاءہوتے ہیں۔ لکڑی نرم ہوتی ہے۔ جب کہ چھال بانسری نما روُپ اختیار کر لیتی ہے۔ جو کہ ریشے دار ہوتی ہے۔ آڑھی diagonal لکیروں کی حامل ہوتی ہے۔اور کریک دار دراڑوں والی ہوتی ہے۔ درخت ہمیشہ پتّوں سے محروم سا نظر آتا ہے۔ لیکن پیلے روشن پھولوں سے بھرا پُرا رہتا ہے۔لیکن جب جوبن پر ہوتا ہے۔ سبزہ اس سے ٹپکتا ہے۔ جو کہ اس کے جوڑا نما پھاڑیوں جیسے پتّوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یا پھر اُس وقت بھی خوشنما لگتا ہے۔ جب اسکے کیپسول نما پھل پھوٹتے ہیں۔ اور کاٹن نکالنے کو تیارہوتے ہیں۔اُس وقت ایک اورنج رنگ کا جوس بھی خارج ہونے لگتا ہے۔ جو کہ جوڑوں سے خارج ہوتا ہے۔ درخت سے ایک گوُند خارج ہوُتی ہے۔ جس کے کچھ تجارتی استعمالا ت ہیں۔ لوکل علاقوں میں یہ گرمیوں میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے کے کام آتی ہے۔ ریشمی روئی تکیوں گدیلوں ٬ mattressesکی بھرائی کے کام آتی ہے۔