نباتاتی نام :جنپریس
ایکسیلسا Botanical Name: Juniperus excelsa M. Bieb.
خاندان: Cupressaceae Family:
انگریزی نام:ہمالیہ پینسل
سیڈر Himalayan
Pencil Cedar.
دیسی نام: ابوشٹ Obusht,
ابتدائی
مسکن(ارتقائ):برصغیر،جنوبی یورپ،پاکستان میںخشک اندرونی کھائی بلوچستان،کُرم،چترال،شمالی
علاقوں اور کاغان
قسم:سدا بہار
شکل:تاج نما ،مخراطی قد:15-9 میٹر قطر:0.8-0.6 سینٹی میٹر
پتے:پتے سکیل scale ہیںجیسے دو
پتے ہیںشکل میںتیز دھارسوئی کی طرح اور کچھ سیدھے اورپَر کی طرح یہ
monoecious ہے
پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت:مئی اور جون،نر پھول کی شاخوں پر کون ہوتی
ہیںاور مادہ پھول کی شاخوں پر کم کونز ہوتی ہیں
پھل:پھل لکڑی کی طرح مخروطی
قطر میں 0.7سینٹی میٹر ،ہر پھل 5-2 بیج پر مشتمل ہوتا ہے پھل ستمبر اور اکےوبر میں
پکتا ہے
کاشت:بیج ,
جگہ کا انتخاب: ایک بہت غیر
روادار درخت جو اچھی قسم کی سرسبز زمینوں پر بڑھتا ہے یہ ایک اچھے گروہ میں بڑھتا
ہے بارش کی حد 2500-200 ملی میٹر سالانہ ۔بارانی ٹھنڈی آب و ہوا کو تر جیح دیتا
ہے،درجہ حرارت-3تا30ڈگری سینٹی گریڈ،سطح سمندر سے بلندی 4000-2000 میٹر یہ خشک
سالی اور کہر مزاحم
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
پیداوار: آہستہ بڑھوتری ،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : بل دار
رنگ: بادامی مائل سفید
کثا فت: sg 0.46 ۔
کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : ہلکی، نرم۔
استعمال:ایندھن،پینسل،جال،ادویاتی
تیل،دافع ریاح،محرک۔
No comments:
Post a Comment