Tuesday, 14 July 2015

Leucaena glauca


نباتاتی نام : لیوسینا گلاکا ،لیکوینا لیکوفلا Botanical Name:Leucaena glauca L. leucocephala(Lam.) de Wit. :
خاندان ©: فابیسی Family: Fabaceae
انگریزی نام: پل لپل  Ipil Ipil
دیسی نام: سبابُل Subabul,
دیسی نام: اپل اپل، جنگلی املی Ipple Ipple / Jangli Imli
ابتدائی مسکن(ارتقائ): جنوبی میکسیکو اور شمال وسطی امریکہدنیا کے گرم علاقوں میں لگایا جاتا ہے پاکستان میں ہموار اور پہاڑی علاقوں میں کاشت کیا جاتا ہے
قسم:سدا بہار
شکل:جھاڑی نما                              قد:20-5 میٹر                               قطر:20سینٹی میٹر
پتے:پتیاں نوکیلی اور پتے کمپاو ¿نڈ ہیں،پتے 15-7 سینٹی میٹر چوڑی اور 3سینٹی میٹر لمبی ہیں
پھولوں کا رنگ:سفید        ۔پھول آنے کا وقت:جون اور نومبر۔پھول چھوٹے ہیںدیکھنے میںpowdrrpuffs جیسے ہوتے ہیں
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،بیج آسانی کافی سالوں کے لیے محفوظ کیا جا سکتا ہے۔
پھل:پھلیاں گچھوں میں سیدھی اور لمبی ہوتی ہیںجب پکتی ہیں اس وقت رنگ بھورا ہوتا ہے ستمبر اور دسمبر میں پکتی ہیں۔
جگہ کا انتخاب: یہ ناگوار درخت جو اچھی قسم کی جگہوں پر بڑھتا ہے بلکل قابلیت رکھنے والے ڈھلوان پہاڑی علاقوں کی طرف ہلکی زمینوں پر پتھریلی اور ریتلی زمینوں پربڑھتا ہے اور ساتھ ساتھ کھاری اور تیزابی (ph.6.5)اور اس سے زیادہ،بارش کی حد 1000-500 ملی میٹر سالانہ
 گرم مرطو ب آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے درجہ حرارت 45-2 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 500 میٹر
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
پیداوار : بڑی تیز بڑھوتری اچھی پیداوار۔دس سالوں 30 m/ha/yr ہے۔خشک چارہ مساوی 20,000-2000کلوگرام / فی ہیکٹر سال، اور لکڑی 3040 مکعب میٹر فی ہیکٹرسالانہ۔
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : سیدھا دانہ،درمیانہ عمدہ لچکدار۔
رنگ : گیلی لکڑی سفید مائل،سخت لکڑی زرد بران
کثا فت: sg 0.56 ۔ کلوریز کی مقدار 4600کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : سخت،مضبوط       ,لچکدار
استعمال:چارہ۔ایندھن،نائٹروجن فسکنگ،Noles and تعمیرات،زرعی آلات،مگس بانی،فرنیچر،زمینی کٹاو ¿ کو روکنے کے لئے اور زمین کی بہتری کے لئے، بایو ماس کی پیداوار کے لئے۔



No comments:

Post a Comment