نباتاتی نام : کائی جیلیا
پنیٹا Botanical Name: Kigelia pinnata
خاندان ©: بگنونی ایسی
Family:bignoniaceae
انگریزی نام: ساسیج ٹری Sausage tree
دیسی نام: گل ِفانوس Gul-e-fanoos ککیلیا
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
افریقہ ، اریٹیریا ، چاڈ
قسم:پت جھاڑ قد,50,30::فٹ پھلاو 20،30فٹ
پتے:مرکب،3,4جوڑےاور ایک چمڑیلا،برگچے
6/3انچ لمبے اور ایک سےدو انچ چوڈے
پھولوں کا رنگ: لمبے بڑے بدبودار گلابی رنگ کے پھول لٹکتے رہتے
ہیں۔ گہرا قرمزی،کشمشی پھول آنے کا وقت: مارچ جون۔جولائی
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:ُپھو ل رات
کھلتے ہیں اور سبح جھڑ جاتے ہیں سڑک کے کنارے لگانے والا اچھا درخت ہے نثونما
بیجوں سے ہوتی ہے
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:پھل بعض
بیمارےوںمیںاستعمال ہوتا ہے۔
No comments:
Post a Comment