Sunday, 12 July 2015

Juglans regia

نباتاتی نام :جگلنس ریجیا Botanical Name:Juglans regia Linn.
خاندان ©: جگلنڈیسی Family:Juglandaceae
انگریزی نام: وال نٹ Walnut.
دیسی نام: اخروٹ Akhrot
ابتدائی مسکن(ارتقائ):انڈیا ،پاکستان،نیپال،افغانستان۔بالائی برما،چین اور جاپان۔دنیا کے بہت سے حصوں میں کاشت کیا جاتا ہے کیونکہ یہ سخت ہے۔پاکستان میںشمالی


ایریا دِیر،سوات،ہزارہ مری کے پہاڑی علاقے اور آزاد کشمیر
قسم:پت جھاڑ
شکل:تاج نما ،چوڑی پھیلی ہوئی گول       قد:15تا30 میٹر                             پھیلاو ¿:1تا1.5سینٹی میٹر
پتے:پتے مرکب ہیں،پتیاں بیضوی اور لمبوتری 7تا20سینٹی میٹر لمبی اور5تا10سینٹی میٹرچوڑی, چھال وقت گزرنے کے ساتھ سیاہ ہوجاتی ہے۔
پھولوں کا رنگ:سفیدی مائل مدھم ذرد                      پھول آنے کا وقت:فروری اور اپریل      نر پھول خوشوں میں بڑھتے ہیں 5تا12 سینٹی میٹر لمبے اور سال کے آخر میں نکلتے ہیں۔مادہ پھول ایک یا دویا تین ہوتے ہیں فروری اور اپریل میں کھلتے ہیں۔
کاشت:بیج اور بڈنگ عام طور پر بیج سے ۔لیکن غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔ بیج کو ہوا بند ڈبوں کامیابی سے دو سال تک سٹور کیا جا سکتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک اعتدال برداشت کرنے والا درخت جو گہری ،زرخیز،بارش والی زمینوں پر اُگتا ہے لیکن سائے والی جگہوں کو ترجیح دیتا ہے۔بارش کی حد750تا1500 ملی میٹر سالانہ مرطوب ٹھنڈی درجہ حرارت -10تا35ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 1000تا3300میٹر۔جھاڑی عمر کے لحاظ سے بڑھتی ہے
نمایاں خصوصیات:یہ گلیوں کے ساتھ ساتھ،شہروں اور باغات میں لگایا جاتا ہے۔       شاخ تراشی:                 
بیماریاں:درخت پر حملہ ہوتا ہے طرح طرح کے پھل اور لکڑی کو سو راخ کرنے والے اثر قبول کرنے والا برک پوش امر بیل
پیداوار :قطر ایک میٹر ساٹھ سالوں میں۔
دانہ :سیدھا،اور بڑا عمدہ ہموار لچکدار                        
رنگ: گیلی لکڑی بادامی مائل سفید،سخت لکڑی بادامی مائل بران کے ساتھ سیاہ لہر دار۔
کثا فت ©: sg 0.61 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : سخت،بھاری،لچکدار۔

استعمال ©:پھل،gun stocks،فرنیچر،چارہ،تراش کر مختلف چیزیں بنانا،burls،andmedicinal

Jacaranda ovalifolia


نباتاتی نام :جکرنڈا اویلفلویا Botanical Name:Jacaranda ovalifolia D.Don.
خاندان ©:بگوینیسی Family: BIgnoniaceae
انگریزی نام: جکارندا  Jacarnda
دیسی نام: : گلِ نیلم،نیلا گل موہر Gul-e-Neelam, Nila Gul Mohar,
ابتدائی مسکن(ارتقائ):وسطی اور جنوبی امریکا ،ٹراپیکل افریقہ،ایشیا ،کولزم اور پاکستان۔
 قسم:سدا بہار
شکل:                         قد:فٹ40,50پھیلاو25,35فٹ
پتے:متبادل دو پرہدار16,9اورمتخالف برگچے14,24چوڈے ہرپتافرن کی طرح1/4انچ لمبا اور سرے بڑے،چھال ملائی دار بھوری اور دڑاڑیں ہوتی ہیں
 پھولوں کا رنگ: ہلکے نیلے گچھوں کی شکل میںارغوانی (Purple )                     پھول آنے کا وقت: مارچ۔اپریل اور ستمبر ۔اکتوبراور پھول ایک سال تک رہتے ہیں۔،پھول گھنٹی کی طرح ہوتے ہیں اور نیلے بنقشہ کی طرح اور پھولوں سے شہد کی خوشبو آتی ہے۔
پھل:پھل لمبا اور کیپسول نما اور پھلیاں7.6 تا 5سینٹی میٹر۔ بیج زیادہ بیضوی کو ن سا حامل ہوناہے۔پھلیاں 2سال تک درخت پر لٹکی رہ سکتی ہیں۔پھل ایک سال میں دو دفعہ پک سکتا ہے۔
کاشت:بیج , بیج صرف ایک سال تک قابل اگا ہوتاہے۔
جگہ کا انتخا ب: ایک غیر روادار درخت جس کو اُگنے کے لئے مکمل سورج کی روشنی کی ضرورت ہوتی ہے گہری اور نکاسی والی زمینوں پر اچھی پیداوار ہوتی ہے بارش کی حد 800میٹر سالانہ۔درجہ حرارت 5 تا40ڈگری سینٹی گریڈ،ذیلی گرم مرطوب مزاہم،ٹراپیکل آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے
- 10 ڈ گری سینٹی گریڈ تک برداشت کر سکتا ہے۔
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:



بیماریاں:
پیداوار:  اس کی بڑھوتری تقریبا ایک میٹر بڑھتی ہے۔ہر سال،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ :بل دار،
رنگ : کریم مائل
کثا فت : ۔ کلوریز کی مقدار 4700کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : لچکدار۔
استعمال ©: ایندھن اور زیبائشی



Hymenodictyon obovatum


نباتاتی نام :ہائی مینو ڈکٹن اوبو ویٹم Botanical Name: Hymenodictyon obovatum
خاندان ©: روبی ایسی Family:Rubiaceae
انگریزی نام: ہائی مینو ڈکٹن Hymenodictyon
دیسی نام: kadva Sirid کڈوا سیرد
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا


شکل:                         قد:میٹر50 پھیلاو 30TO40فٹ
پتے:6,4انچ لمبے3,4انچ چوڈے چکنے بیزوی یاovate
 پھولوں کا رنگ: چھوٹے سفیدsessileگنجان                            پھول آنے کا وقت: مارچ
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:چھال کا عرق دواون مین استعمال ہوتا ہے لکڈی آلات بنانے کے کام آتی ہے
 ٓ              


Hibsus tilliaceus


نباتاتی نام : ہبسکس ٹلی اےسی Botanical Name: Hibsus tilliaceus
خاندان  ©: مالویسی Family:malvaceae
انگریزی نام: ٹری مالو،  tree mallow
دیسی نام: بیلا پتا belapata
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا


شکل:                         قد: 20 ۔30 فٹ
پتے:واحد دل کی شکل کے CORDATE 4TO5 ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓانچ لمبے
پھولوں کا رنگ: ھلکے زرد سرخ سے جامنی اور پھر سےاہ ھو جاتے ھین پھولون کا موسم نومبر سے جنوری تک ہوتا ھے
پھول آنے کا وقت: مارچ
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:چھال دواون اور لکڈی ایندھن کے کام آتی ہے


Heterophargama adenophyllum


نباتاتی نام : ہیٹروفریگما اڈینو فلم Botanical Name: Heterophargama adenophyllum Seem.
خاندان ©: بگنونی ایسی Family:Bignoniaceae
انگریزی نام: موسٹان پُھل Mostan Phul.
دیسی نام:سانپ پھلی Sanp Phali,
ابتدائی مسکن(ارتقائ):چین ملائشیا اورشمالی حصوں ،پاکستان میںہمالیہ اور برما
قسم:پت جھاڑ


شکل:                         قد:10-15 میٹر
پتے:پتے مرکب ہیں،0.3تا0.6 لمبے عام طور پر 5 تا 7 پتیاں ایک پتے پر ہیں
پھولوں کا رنگ:ذردی مائل بھورا                            پھول آنے کا وقت:جولائی۔اگست ۔6.35تا7.62 سینٹی میٹر
پھل:پھل لمبا کیپسول کی طرح اسطوانی 0.3تا0.9 میٹر لمبا،پھل جنوری اور فروری میں پکتا ہے۔نکاسی اور گہری زمینوں پر اچھی طرح اُگتا ہے بارش کی حد800میٹر سالانہ ۔ذیلی مرطوب ،ٹراپیکل آب و ہوا کو ترجیح دیاتا ہے،درجہ حرارت 0تا40ڈگری سینٹی گریڈ
کاشت::بیج , بیج صرف تازہ کاشت کے قابل ہوتاہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار درخت جس بڑھنے کیلئے مکمل سورج کی روشنی کی ضرورت ہوتی ہے
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:کیڑے اور بیماریوں کے بارے میں نہیں جانا ۔
پیداوار:  بڑھوتری تقریبا ایک میٹر بلندہے ہر دو سال میں،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : سیدھا،عمدہ لچکدار،ہموار دانہ،
رنگ : گیلی لکڑی ہلکی زرد،اور سخت لکڑی اورنج زرد کیساتھ کبھی کبھار سیاہ لہر دار۔
کثا فت: ۔ کلوریز کی مقدار 4800 کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : سخت،مضبوط       ،لچکدار۔

استعمال: فرنیچر،ایندھن،اور زیبائشی

Heptapleurum venulosum


نباتاتی نام : ہیپٹا پلیرم ونیو لوسم  Heptapleurum venulosum Botanical Name:

خاندان ©: اریلی ایسی  Family: Araliaceae
انگریزی نام: ہیپٹا پلیر Heptolorum
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ایشیا
قسم: سدا بہا ر


شکل:                         قد : 130 میٹر فٹ
پتے: مرکب palmately
پھولوں کا رنگ: سبز سفید                     پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل :
کاشت: بذریعہ بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:



Gyrocarpus americanus


نباتاتی نام: گائی روکارپس امریکنس Bot. Name:Gyrocarpus americanus  
خاندان :۔ہرنانڈیاسیاHernandiaceae
انگریزی نام
دیسی نام:
 مستعمل نام:۔ (ٹانوکا (Telugu:-Tanuku
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری بیوشن:۔مشرقی گھاٹ٬مغربی گھاٹ کی اُترائیوں پر اور دکّن خطّے کے پت جھڑ موسم کے جنگلات(ہر ایک کے لیے) پر ملتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر



 شکل:         قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
تعارف:۔ایک لمبا سا درخت جس کی شاخیں انتہائی گھنی ہوتی ہیں۔ پتلی بھوری سفید چھالجو کہ چاندی جیسی جھلک دیتی ہے۔
 پتّے:۔ پتّے متبادل اطراف میں لمبے ہتھیلی نما چوڑے ہوتے ہیں۔پتّے کے کناروںپردو rib قسم کے کٹ ہوتے ہیں۔پتّا پورا یا آخر میں اوپر کو مُڑا ہوا ہوتا ہے۔ چند پتّے مل کر ایک گچھا سا بناتے ہیں۔ یہ پتّے قدرے بڑے ہوتے ہیں۔
پھول:۔پھوُل چھوٹے یونی سیکسوئیل بڑے cymes کی صورت میں ہوتے ہیں۔کچھ پھوُل بائی سیکسوئیل بھی ہوتے ہیں۔ ایک ہی پودے پر نر اور مادہ پھول لگتے ہیں۔ لیکن نر پھول زیادہ تعداد میںاور مادّہ پھول بہت کم تعداد میں ہوتے ہیں۔ پھولوں کا رنگ:           
پھول آنے کا وقت:
پھل:۔پھل جھکا ہوا بھدّا سابڑے کراو ¿ن والااور لمبے ونگز والا ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:           شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمالات:۔لکڑی نرم٬بھوری ہونے کی وجہ سے اس کی مخصوص ڈیمانڈ رہتی ہے۔یہ باکسز٬ٹرے٬کھلونے بنانے کے کام آتی ہے۔ Catamaransبنانے کے لیے اس لکڑی کی بہت ڈیمانڈ ہوتی ہے۔


Gaiacum officinale / Lignum vitae لگنم

 لگنم وائیٹی Lignum vitae  نباتاتی نام  : گوائشیئم اوفیسینیل  Botanical Name: Gaiacum officinale
خاندان ©: زائیگو فیلیسی Family: Zygophyllaceae
انگریزی نام
دیسی نام: لگنم



ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:پت جھاڑ
شکل:                         قد: 30۔25 فٹ پھیلا  25 ۔20 فٹ 
پتے: مرکب برگچے 6۔4 انچ rachis برگچوں کے ساتھ ڈنٹھل نہیں ہوتے ۔ 1/2 ۔ 1 انچ لمبے 1/2 سے 3/4 انچ چوڑے
پھولوں کا رنگ: نیلا،، سردیوں میں مرجھا جاتے ہیں۔                      پھول آنے کا وقت:
پھل :سبز کیپسول جو بعد میں نارنجی ذرد ہو جاتا ہے ۔ بیج بیضوی
کاشت:بیج ۔ تازہ بیج سے ۔
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:           دیدہ زیب شاہراہی درخت
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:چھال سے رال نکلتی ہے جو دواں میں استعمال ھوتی ہے۔ سبزی مائل بھوری لکڑی بے حد بھاری ہوتی ہے ۔ اور پانی میں ڈوب جاتی ہے ۔ چمڑاکمانے کے کارخانوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔


Grewia optiva/ G. asiatica فالسہ


نباتاتی نام :گرویا اوپٹیوا Botanical Name:Grewia optiva Drum.ex Burrent.
خاندان:ٹالیسی Tiliaceae  Family:
انگریزی نام:پھرو ا  Pharawa
دیسی نام: دھمن  فالسہ، Dhamman.
ابتدائی مسکن(ارتقائ):پاکستان ،انڈیا،نیپال۔پاکستان خاص جگہوں میںاور قدرتی طور پر شمالی بلوچستان،پشاور ،پنجاب اور آزاد کشمیر۔اور ہموار زمینوں پر کامیابی سے کاشت کیا جاتا ہے۔


قسم:پت جھاڑ
شکل:                         قد:10تا12میٹر                            قطر:3تا4سینٹی میٹر
پتے:سادہ ہیں،3.5تا10 سینٹی میٹرلمبے اور 2تا6.5 سینٹی میٹرچوڑے
پھولوں کا رنگ:سفید،زرد،سرخ                           پھول آنے کا وقت:اپریل تا ستمبر
پھل:پھل ہلکا سبزاور پکنے کے وقت سیاہ ہوتا ہے۔پھل جولائی اور دسمبر میں پکتا ہے۔
کاشت:بیج , کٹنگ،زیر بچہ سے ۔ بیج سے اگا کم ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک مضبوط غیر روادار درخت نکاسی والی ریتلی اور میرا ریتلی زمین پربڑھتا ہے ہوا برداشت کرنے والی جگہوں پر بارش کی حد750تا1200 سالانہ۔درجہ حرارت -10 تا40ڈگری سینٹی گریڈذیلی گرم مرطوب ،ٹھنڈی اور نیم بارانی ،گرم سب ٹراپیکل سردی کے موسم کی آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے۔سطح سمندر سے بلندی 500تا2500 میٹر
نمایاں خصوصیات:یہ درخت جنگلات طور پر لگایا جاتا ہے۔
بیماریاں:کیڑے اور بیماریوں سے فری ہے
پیداوار : قطر بڑھوتری دیکھی گئی ہے 0.7cm/yr
لکڑی کی خصوصیات :
دانہ : چکر دار،
رنگ : سفید مائل بھورا
کثا فت: ۔ کلوریز کی مقدار 4835کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : درمیانی سخت،مضبوط
استعمال:سامان کے دستے،زرعی آلات،چارہ،پھل اور ڈوریاں اور رسیاں




فالسہ کے فوائد
.طبی ماہرین نے فالسہ موسم گرما کا بہترین پھل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فالسہ کا استعمال گرمی کی شدت سے محفوظ رہنے اور پیاس بجھانے کا اہم ذریعہ ہے۔
اس کا نباتاتی انگریزی نام ہے۔GREWIA ASIATICA
گرمیوں کے موسم میں فالسہ قدرت کا انمول عطیہ ہے. ماہرین کا کہنا ہے کہ فالسہ ایک خوشنماء اور لذیذ پھل ہے جو کہ خشک سرد تاثیر کا حامل ہوتا ہے جس کی وجہ سے معدے کی گرمی، سینے کی جلن، مسوڑھوں سے خون آنا، معدے کے السر اور شوگر میں بھی سود مند ہے۔ ماہرین نے کہا کہ فالسہ معدہ و جگر کو تقویت دیتا ہے اور جسم سے گرمی کا اخراج کرتا ہے ۔
اسی طرح دستوں، قے اور ہچکی کو دور کرتا ہے خصوصاً لو لگنے کی صورت میں اس کا استعمال ازحد مفید ہے۔ ماہرین کے مطابق ترش اور نیم پختہ فالسے کا استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہمیشہ پکا ہوا اور میٹھا فالسہ استعمال کیا جانا چاہیے۔
طبی ماہرین نے فالسہ کو موسم گرما کا بہترین پھل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فالسے کا استعمال گرمی کی شدت سے محفوظ رکھنے کیسا تھ ساتھ معدے کے السر اور شوگر کے مریضوں کیلئے بہت فائدے مند ہے. یرقان کے مریضوں کےلئے بھی مفید ہے اور بلڈ پریشر کنٹرول کرتا ہے۔ خصوصاً لُو لگنے کی صورت میں اس کا استعمال بے حد مفید ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق فالسہ معدے کی گرمی، سینے کی جلن، مسوڑھوں سے خون آنا، معدے کے السر اور شوگر کے مریضوں کیلئے بہت فائدے مند ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ فالسہ معدے اور جگر کو تقویت دینے کے علاوہ جسم سے گرمی کا اخراج کرتا ہے، اسی طرح قے اور ہچکی کے مرض کو بھی دور کرتا ہے ۔
خصوصاً لو لگنے کی صورت میں اس کا استعمال بےحد مفید ہے، ماہرین کہتے ہیں کہ ترش اور نیم پختہ فالسے کا استعمال نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے، اسی لیے ہمیشہ پکا ہوا اور میٹھا فالسہ استعمال کرنا چاہئیے۔
 موسم گرما میں فالسے کا شربت ایک تحفہ سے کم نہیںاس کے بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے۔
اشیائ:
فالسہ آدھا کلو
چینی ایک کلو
ترکیب تیاری:
ایک کھلے برتن میں فالسہ ڈال کر اسے خوب اچھی طرح سے مسل لیں(یا بلینڈر سے بلینڈلیں) اور پھر پانی ڈال کر باریک کپڑے میں چھان لیں۔ اس کے بعد اس میں چینی ڈال کر پکائیں اور جب ایک تار بن جائے تو اتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے پر شیشے کی صاف بوتل میں محفوظ کر لیں اور بوقت ضرورت استعمال کر تے رہیں۔ فالسے کا یہ شربت جگر کے لئے بے حد مفید ہو تا ہے اور دل و دماغ کو تاز گی و فرحت عطا کر تا ہے۔ ذائقے سے بھر پور شر بت ہو تا ہے۔یہ شربت مقوی معدہ و دل ہوتا ہے، جگر کی حرارت کو تسکین دیتا ہے، قے ، دستوں اور پیاس کو فائدہ دیتا ہے جن کا معدہ بوجھل رہتا ہو طبیعت متلاتی ہو اور کھانے کی نالی میں جلن محسوس ہوتی ہوتویہی شربت تین بڑے چمچے ہر کھانے کے بعد چاٹنے سے بے حد فائدہ ہوتا ہے۔ شربت فالسہ میںاگر عرق گلاب ڈال کر پیا جائے تو اس کے فوائد دگنے ہو جاتے ہیں۔





https://awazepakistan.wordpress.com/2014/07/01/%D9%81%D8%A7%D9%84%D8%B3%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%A6%D8%AF/











Grevillea robusta


نباتاتی نام : گریولیا روبسٹا A.Cunn Botanical Name: Grevillea robusta
خاندان ©: پروٹی ایسی Family:Proteaceae
انگریزی نام:سلور اوک،سلک اوک Silver Oak/ Silk Oak
دیسی نام: شاہ بلوط Shah Balut
ابتدائی مسکن(ارتقائ): مشرقی ساحلی آسٹریلیا
قسم:پت جھاڑ



شکل:تاج نما،مخروطی                       قد:12 تا20 میٹر             قطر:30 تا90 سینٹی میٹر
 پتے :پتے مرکب ہیں۔فرن پتیاں 1 تا21 جوڑے اور 4 تا9 سینٹی میٹر لمبی گہرے سبز، نازک دندانے ، 15 ۔ 30 سینٹی میٹر لمبے، نچلی سطح سفید۔پھولوں کا گچھا7تا18 سینٹی میٹر لمبا،تنا سیدھا۔چھال ہلکی براو ¿ن گہری دڑاڑیں۔پھلیا ں کشتی کی جیسے ہلکی چپٹی نما
پھولوں کا رنگ:نارنجی ۔زرد                                 پھول آنے کا وقت: فروری تا اپریل
پھل:
کاشت:بیج , بیج تھوڑے عرصے تک اگا کے قابل ہوتا ہے۔جب تک اسے خشک کر کے فریج میں ذخیرہ نہ کر لیا جائے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار درخت جو بڑھتا ہے اچھی قسم کی تیزابی والی زمینوں پر،اور شور زدہ زمینوں پر نہیں اگتا بارش کی حد 600 تا1500 سالانہ گرم اور ذیلی گرم مرطوآب و ہوا کوترجیح دیتا ہے۔درجہ حرارت منفی 10 تا 40 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 2800 میٹر
نمایاں خصوصیات:           تیز بڑھوتری، اپنی نوع گریویلیا کا سب سے بڑا درخت ،
شاخ تراشی:
بیماریاں:کیڑوں اور بیماریوں کے بارے میں کوئی رپوٹ نہیں۔
پیداوار :تیز بڑھوتری ، اوسط 15.5 m/ha/yr کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : عمدہ،
رنگ : گیلی لکڑی بھوری مائل سفیداورسخت لکڑی چمکدار سرخ مائل بران،
کثا فت: sg 0.57 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : نسبتاسخت،مضبوط،بھاری

استعمال ©: پھولوں پر شہد کی پیداوار ۔