نباتاتی نام :لیگریسٹمیا
فلگورین Botanical
Name: Lagerstroemia flosreginae
خاندان ©: لیٹی ریسی Family: Latyraceae
انگریزی نام: کوئین فلاور Queenns Flawer
دیسی نام: موٹا
بونڈارا،جارول، فلاس رجانی
ابتدائی مسکن(ارتقائ): قد:40,50فٹ،پھےلاﺅ20,30فٹ
قسم: سال بہ سال پتے جھاڑنے
والا ،
پتے:واحد8,4انچ لمبے ایک سے3انچ چوڑے
پھولوں کا رنگ: mauveسے قرمزی تک
گچھوںکی شکل میں پھول آنے کا وقت: جون سے ستمبر تک آتے ہیں
پھل : گول استوانہ نما
کیپسول جن سے styleمنسلک ہوتا ہے
کاشت: بذریعہ بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:پھولوں کی
خوبصورتی کی وجہ سے یہ درخت لگایا جاتا ہے
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:لکڑی سخت ہوتی ہے
جو کشتی سازی ،ڈبوںاور تعمیرات میں استعمال ہوتی ہے مختلف حصے دوا سازی میں مشتعمل
ہیں بیج نشہ آور ہو تے ہیں پتے اور چھال قبض کشا ہیں
No comments:
Post a Comment