Tuesday, 14 July 2015

Lepisanthes tetraphylla


نباتاتی نام  :  Lepisanthes tetraphylla  Botanical Name:
دیگرحوالہ جات:کلوروکسی لون سویٹنیا
   Molinoea conescens, Cupania conescens)    (Syn:- Hamigyrosa conescens,
    کوپانیا کونی سینس ٬     مولی نویا کونی سینس٬     ہیمی گاروسا کونی سینس
خاندان ©: روٹاسیاSapindaceae Family:
انگریزی نام
دیسی نام:
مستعمل نام:۔ ما بّو گوٹّی Mabbu goti Telgu:-
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری بیوشن:۔یہ جزیرہ نما دکّن میں 300ft کی بلندیوں پرعام ہوتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل:         قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
 تعارف:۔ایک جھاڑی نما درمیانے سائیز کا٬ کٹا پھٹا سا٬ سرسبز درخت ہوتا ہے۔ جس کی لکڑی اندر سے سفید ہوتی ہے۔
پتّے:۔متبادل کمپاو ¿نڈ قسم کے٬ paripinnate ( عام پر کے ارد گرد لگے موٹے ربنوں کی طرح سے )٬پتّیاں دو تین کے جوڑوں میں ہوتی ہیں۔پتّے بیضوی٬مُڑے ہوئے سے 3 to 10 inches لمبے٬ آخر میں منفرجہ زاویہ بناتے ہوئے سے اور ایک حاشیہ سا بناتے ہوئے ہوتے ہیں۔
پھول:۔یونی سیکسوئیل ہوتے ہیں۔ لیکن نر اور مادّہ درخت علیحدہ علیحدہ ہوتے ہیں۔ پھولوں کا رنگ:   پھول آنے کا وقت:
 پھل: ۔پیلے رنگ کا٬ ویلوٹ جیسی کوٹنگ والا اوربالوں کے گُچھوں سے بھرا ہواہوتا ہے۔ جب پک جاتا ہے ۔چوٹّی سے پچکا سا ہواہو جاتا ہے ۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:           شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال ©:۔اس درخت کے پھل کا ذائقہ میٹھا ہوتا ہے۔ اس کا جوس نکال کر بطور مشروب پیا جاتا ہے۔ اور پھل خوردنی ہوتا ہے۔ عام کھایا جاتا ہے۔ لوکل لوگ درخت سے پرندوں کے پھل کھا کر گرائے ہوئے بیج بھی کھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment