Sunday, 17 May 2015

Urdu- Botanical Names of trees list


 آڑو Prunus persica
آم Mangifera indica
 آم بارSpondias mangifera
آملہ Phyllanthus emblica
آرائیشی پستہPistacia chinensis
آسٹریلوی کیکر  Acacia aneura
آسمانی  Ailanthus altissima
آسٹریلوی برگد    Ficus macrophylla
 آسرولہ          Malpighia glabra
 Prunus cerasiferaآلوچہ 

 Prunus domesticaآلو بخارا
 آبنوس   Diospyros melanoxylon
 ا انڈہ فرائی درخت Oncoba sipnosa
 اوری،ببول   Acacia auriculiformis 
 ایسر، میپلAcer negundo
 ایروکیریا Araucaria heterophylla
 املتاس Cassia fistula Linn
ارم، بشپ لکڑی۔ ادرکنی ،اندرکنی Bischofia javanica
  Celeistanthus collinus
 الٹا اشوک Polyalthia longifolia
اسٹیریا   Ehretia aspera
انجیر            Ficus carica
 اخروٹ  Juglans regia Linn.
انار   Punica granatum
امرود  Psidium gaujava
 الو             Randia Uliginosa
اشوکا ، اشوک  Saraca indica/asoka 
Alnus nitida    الدار
Fraxinus hookeri ایش           
   انڈہ فرائی درخت Oncoba sipnosa 
اوری،ببول ،      Acacia auriculiformis 
 آبنوس سیاہ Diospyros ferrea 
 ادوان Celeistanthus collinus  
 الٹا اشوک    Polyalthia longifolia
اسٹیریا     اہریٹیا    Ehretia aspera 
اخروٹ   Juglans regia  
ابوشٹ   Juniperus excelsa
ارنڈ     Ricinus communis
 املی    Tamarindus indica
ارجن  Terminalia arjuna
 اگستا ، اگاسٹا    Sesbania grandiflora 

ب

بوہڑ ،  برگد،بڑ     Ficus bangalensis
 بیلا پتا         ہبسکس ،  Hibsus tilliaceus
 بان کھور     Aesculus indica 

باباب, گورکھ چنچ املی۔   Adansonia digitata بوتل برش  Callistemon citrinus, C lenceolatus
ببا، بھلاوا  Semicarpus anacardium
 با ہیرا         Terminalia belerica            
بھنڈی درخت  Thespesia populnea
 بیر، سملی     Zizyphus mauritiana           
 بدھا Chorisia insigni  speciosa Ceiba
بلیک لوکسٹ Robinia pseudoacacia Linn
بائیسی Salik acmophylla Boiss
 بید لیلا Salix tetrasperma Roxb.
بونج  Quercus baloot Griff.
 بوہاری  Cordia sebestena  
برنا Linn Crataeva religiosa
 بوکڈا  Ficus hispda
بوھڑی Ficus retusa
بکائن ،دھریک Melia azedarach
بڑا کیراٹا Brachychiton diversifolia
بل، بل پتھر ،بلگری ، سری پھل، Aegle marmelos
بانس، کالک، کانٹا بانس، نال بانس Bambusa bambos
بہاری کچنار،کلیر Bauhinia variegata
بتنگی           Pyrus pashia Hum.Ex D.Don
 بروٹی چیڑ ، ترک چیڑ            Pinus brutia Ten
بھولا           kleinhovia hospita
بھوج خط، برچ                Betula utilis D.Don
پ
پپیتا            Carica papaya
پڑتل،پالدارر               Abies pindrow
 پھلاہی،پلوسا                 Acacia modesta
پیلا کاسیا         Cassia gluaca
پونگم    Derris indica Bennet
پورن         Ehretia serrata Roxb.
پنگڑا، تلوانا،توتا پری        Erythina indica
پیلکھن بوہری  Ficus infectoria
پیلا گولڈ موہر   Peltophorum roxburghii
پاپولر         Populas alba/nigra
 پاپولر         Populus caspica Bornm
 پاپولر         Populus ciliata 
 پاپولر        Populus euphratica Olivier
 پاپو  Populus eruamericana
 پستہ ، کانگڑ      Pistacia khinjuk
 پستہ ، کانگڑ     Pistacia integerrima Bunge
 پینڈوراٹا Ficus lyrata
پستہ            pistacia vera
پڈوک،پڑوک  Pterocarpus Ind
پٹاجن         Putranjiva roxburghii
پاپولر          Populus nigra Linn      
 پیپل،اساتھیہ Ficus religiosa
پلکھن  Ficus virens
 پیلو  Salvadora Persica
ت

 توت امریکی  Maclura aurantiaca
تیل بوبیلی   Acacia suma
تمبول،اولتکمبل Abroma augusta Linn
 ترکھن ،مپیل، Wall.Ex Brandis Acer caesium 
تُوت          Morus alba
تلوار پھلی ، فرائے Oroxylum indicum
 تابیوا         Tabebuia aurea
تابیوا Tabebuia haemantha
تھا وکا   Wall. nobilis Amherstia
 تن  نا Cedrela toona Roxb.ex Wil
ٹ
ٹیکسوڈیئم     Taxodium mucronatium
ٹیلے گو٬ سارہ Buchanania axillaris
ٹی ور،ٹائمر Avicennia marina (forssk.) Vierh.
 ٹسہل Acacia seyal                
ٹرچبری Sapium sebiferum Roxb
ٹرکولی  Dalbergia lanceolaria
ٹمری، گمھار Trewia nudiflora
 ٹیٹلی Pterygota Alata
ج
جاپانی پھل   Diospyros kakki
 جنگل جلیبی،جگلی املی Pithecolobium duice
جیرو سیلیم تھورن Parkinsonia aculeata Linn
جنگلی انجیر  Ficus palmata
جنڈ Prosopis spicigera
 جنڈ            Prosopis cineraria D
جنگلی بادام Sterculia colorata
جنگلی بادام Terminalia catappa
جامن، جموں  Syzygium cumini
جنتر  Sesbania sesban Linn.Merrill
جنگلی اخروٹ Aleurites moluccana
 جنگلیزرو،جھبکو  Casuarina equisetifolia
چ
 چیکو or Manilkara zapota Achras sapota
چیکو Manilkara Zapota, Acarus
 چری پونچا  Murraya koenigii
 چیڑ Pinus Longiflora
چیر Pinus roxburghii
 چنار Plananus orientalis Linn
 چمپا Plumeria Obtusifolia
چھوٹا جنڈ Prosopis juliflora D.C
چلغوزا پائن Pinus gerardiana Wall.Ex.Lamb
چکراسی Chukrasia tabularis
خ
خوبانی Prunnus armeniaca
خرک Celtis australis C eriocarpa
د
دیار، دیودار, deodara  Cedrus
دراوی ، ڈراوی  Cedrela serrata
دوذک Gleditschia ferox
دوزخ triacanthos  Gledistia
 دھمن ، Grewia optiva
 دار چینی Cinnamomum iners 
 دن کا راجا m Citharexylum spinosu
دیودار  Cryptomeria japonica
دھیو، بڑھل Artocarpus lakoocha
ڈ
ڈومبیا Dombeya spectabilis
 ڈھاک Butea frondosa
ڈھوکرا Anogeissus acuminata
ڈھوپا  Bosewellia serrata
 ر رامونچی  Flacourtia indica 
ربڑ پلانٹ Ficus elastica
 رنجن،کھرنی ۔خیرنی Manilkara hexandra
ریٹھا Sapindus mukorossi Gaertn
 ریٹھا Sapindus trifoliatus
روئی کرانس A.Cunn.EX G.Don. Acacia cyclops
رتن گنج، سرخ صندل  Adenanthera pavonina
ز
 زیتون Olea europaea
 :ریٹھیا   Wrightia 
زرد فاور Peltophorum pterocarpum
س
ستارہ پھل  Averrhoa carambola
 سنہری ہار Acacia saligna H.Wendl
سمبل،سمل Bombax malabaricum
 سیتھ پھلا ،سمندر پھلا، ہجل، انگار Barringtonia acutangula
 سندرا  sundra Acacia 
سفید کچنار Bauhinia alba
سفید کیکر سوڈانی کیکر Acacia Albida
سمور  Acacia tortilis Hayne
سیتھا پھل  Annona squamosa Linn.
 سفید شریں Albizia procera
 سفیدہ Eucalyptus citriodora Hook
 سنجاٹا  Elaeagnus hortensis M.Bie
 سرو Cupressus sempervirens 
 سدا سبز،کروب  Ceratonia siliqua
سم Fraxinus hookeri Winzing      
 سون چمپا Michelia champaca
 سوہانجنا Moringa Pterygosperma
سانپ پھلی Heterophargama adenophyllum
سبابُل Leucaena glauca L. leucocephala
سکھ چین     M. pinnata Pongamia Pinnata
 سمبل،سمل Salmalia malabarica
ساگوان Tectona grandis
 سیپن ٹاہلی Triadica sebifera 
 سٹرکولیا Sterculia foetida
 ستارہ پھل Chrysophyllum cainito Linn. 
سیب Malus domestica
سفید دیار      lusitanica Cupressus
ش
شانگ، Fraxinus xanthoxyloides.
شاہ بلوط Grevillea robusta
 شب ہالو   Vitex negundo
شفلیریا  Schefflera actinophylla
شمع Sophora secundiflora
شیشم، ٹالی Dalbergia sissoo
 شریں، کالا شریں Albizia lebbek
شارول،ایلڈر  Alnus nitida
شمشاد Buxus wallichiana
شیطان درخت، Alstonia scholaris
ص
صحرائی سرو، فروان Casuarina equisetifolia
ع
عالمی Dalbergia latifolia
ک
کرشنی Ficus bengalensis var.
کراتھ، کیتھ، Feronia limonia elephtum
کالی فائیکس Ficus benjamina
کرمل  Dillenia penta gyan
 کافور Cinnammomum camphora
 کھٹی Citrus acida
کا ہو  Olea ferruginea Royle
کھجور Phoenix dactylifera Linn
کچھل Picea smithiana (Wall) Boiss
 کا مو، کونرو، بھورا، ٹمر Rhizophora mucronata
کاکر،کانجر Pistacia integrima
کارنیکر،کنک چمپا  Pterospermum acerifolium
کالی مرچ Schinus molle Linn
کُسّم Schleichera oleosa
کین Ulmus wallichiana Planch.
کمرخ، کمرنگا Averrhoa carambola
 کاغل،غز۔ فراش، شکرگازTaramix aphylla
کیلا  Musa paradisiaca
کیلا پام Ravenala madagascariensis
کاغذی توت Broussonetia papyrifera (L)
کروندا  Carissa Carandas
کراری۔  Ceriops tagal C.B.Rob
دیسی نام:   Chlororoxylon swietenia Botanical Name:
کچنار،جامنی کچنار Bauhinia purpurea
کھمبٹ Acacia senegal (L.) Willd.
کتھا ، خیر Acacia catechu
کٹھل Artocarpus integrifolia
کروملی،پھرجنج کرمولا،پاناگور Acer oblongum
کیکر ، ببول /A arabica Acacia Nilotica
کڈوا سیرد Hymenodictyon obovatum
کداد Garuga pinnata
 کمیلا Mallotus philippinnensis
کورائی  Darris robusta
 Coffea canephora کافی درخت
Murraya koenigiiکڑھی پتا
کاجو پت       Melaleuca leucadendron


گ
: گلِ نیلم،نیلا گل موہر Jacaranda ovalifolia.
گل ِفانوس    kigelia pinnata
گو کیکر،ولائتی کیکر Farnesiana Acacia
گلاب  Conocarpus lancifolius
گوندانی Cordia gharaf
گلگل Cochlospermum religiosum
گلابی کاسیا Cassia javanica
گوبھی درخت Cordyline australis
گلابی سرو Cupressus arizonica
گل ِ نشتر Erythrina suberosa
گیند درخت چھتری درخت Couroupita guianensis
گل موہر , Delonix regia Raf.
گیلاس خودرو                 Prunus avium
 گلِ مست  Dillenia indica
گوٹّا گوٹّاپاکویےراگوڈاTelgu:- Gota gota/Paaku/ Yerragoda :- Diospyros montana 
 گو لر ، گلہر Ficus glumerata
گاب Diospyros peregrina
گھلیریسیڈیا Gliricidia sepium
گوندی Cordia gharaf
گل چین Plumeria obtusa
گل چین Plumeria rubra
 گل چین Plumeria acutifolia
گٹھی Polyalthia cerasoides
گھمرGmelina arborrea Roxb.
 گگل دھپ، ماہانیمبو، عکس نیم ، اردو ، ardu Gaggaldhup, Mahanimbu
Ailanthus excelsa Roxb.
 گلابی کاسیا     Cassia nadusa 
گوبا سیجی       Albizzia amara
 للسو ڑا Cordia obliqua Cordia myxa
لاشورا Cordia myxa C.B.Clarke
لہورا  Seem Tecomella undulata
لوکی تونبی Cresentia cujete
 لوکاٹ Eriobotrya japonica
لگنم Gaiacum officinale
لیچی،لائچی  Litchi chinensis
لیچی Nephelium litchi
م
میسوری گولر،بورالیFicus mysorenses
 موُگی  Ethreia  
 مجنوں ، بیدِمجنوں S alix babylonica
 مہوا،ماہوا    M.latifolia longifolia Madhuca
میگنولیا Magnolia grandiflora
موٹا بونڈارا،جارول، فلاس رجانی Lagerstroemia flosreginae
مجنو Salix babilonica oinn
مولسری Mimusops elengi
مروا Murraya paniculata
 ماہوا Bassia Latifolia
 موم بتی بشCassia alata or Senna alata
میٹھاCitrus limettioides
 مہاگنیSwietenia mahogoni
مگر ناشپاتی ، ایووکاڈو Persea americana
 نناریل Cocos nucifera
 نیبو   limon Citrus 
 نیم۔نم،بال نیم، نمبا Azadirachta indica
 ناجور Bursera serrata / simaruba
ناشپاتی Pyrus communis
 نُنھا کاریگی۔ Telugu:- Nunna gerigi زبان   Cordia monica 
نیتھی مآماڈی Telugu:-Nethi maamadi زبان Commiphora caudate
و
وادّی vaddi (تیلگو زبان میں) Dolichandrone artovirens
ولایتی شیشم Millettia ovalifolia
ولایتی نیم،نم چمیلی Millingtonia hortensi
 وان پیلو Salvadora oleoides Dene
ہ
ہمالیائی پرندہ چیری           Prunus cornuta.Ex. Steud
 ہمالیائی پائن ، بیار Pinus wallichiana A.B.jackson
ہلدو، قادام ، قدمبا Adina cardifolia/Haldina cordifolia, syn.
ہا ر سنگھار  Nyctanthes arbor-tristis
ہڑیڑ  chebula Terminalia
 ی یالما Anogeisus Latfolia

       Castanea dentata
     Castanospermum australe 
  Citrus aurantifolia
 Citrus australasica 
دیسی نام:                        نباتاتی نام:سٹرس فرٹونیلا Botanical Name: Citrus Fortunella
دیسی نام:                      نباتاتی نام: سٹرس گلاکا Botanical Name: Citrus glauca
دیسی نام:                       Citrus indica - Indian wild orange, from the Indian subcontinent[19]
 دیسی نام:                      نباتاتی نام:سٹرس گرانڈیز Botanical Name: citrus grandis 
دیسی نام:                       نباتاتی نام: سٹرس ارونٹفلیا Botanical Name: Citrus aurantifolia
دیسی نام:                      نباتاتی نام:سٹرس ارونٹفلیا Botanical Name: Citrus aurantifolia
                              
   Colvillea recemosa  
    Taxodium mucronatium
 Heptapleurum venulosum   
  Samanea Sman
 Spathodea campanulata  
   Stereospermum chelonoide  
 Pinus halepensis Miller
                 Diospyros embryopteris  

انجیر            Ficus carica

نباتاتی نام :بمبوسا بمبوس Botanical Name: Bambusa bambos


نباتاتی نام :بمبوسا بمبوس Botanical Name: Bambusa bambos
خاندان ©: پوایسی Family:Poaceae
انگریزی نام: کامن بمبو ، Indian Thorny Bamboo,Common Bamboo,Spiny bamboo
دیسی نام: بانس، کالک، کانٹا بانس، نال بانس Bans, Nal Bans Bans, Kalak, Kanta
ابتدائی مسکن(ارتقائ):جنوبی اور مشرقی ایشیا۔ بھارت، پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش، برما، تھائی لینڈ، لاو ¿س، Kampuchea، ویت نام اور چین
قسم:سدا بہار                                قد:20-24میٹر                             قطر: 10 - 18 سینٹی میٹر
ڈنٹھل: بانس کی تیزی سے بڑھتی ہوئی، مضبوط ووڈی ڈنٹھل اوسط قطر 10 -18 سینٹی میٹر ۔ قد 20-30 میٹر کے درمیان. internodes بہت موٹی دیواروں کے ساتھ رنگ کے گہرے سبز رنگ کی ہیں. نوڈ تھوڑا سا سوجی ہوئی ہیں اور کچھ نیچے والی نوڈس مختصر فضائی جڑ پیدا کرتی ہیں۔
پتے: پتیاں ایک طویل نکیلے کونے کے ساتھ نیزہ کی شکل کی ہیں. ہر ایک مرکب پتے میں تقریبا 10 پتیاں ، فی پتی 15-30 سینٹی میٹر لمبی اور 8-15 ملی میٹرچو ڑی ۔ نوڈ ایک یا دو اطراف والی شاخوں کے ساتھ ایک مرکزی غالب شاخ پر مشتمل ہےں ۔ اور اکثر ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہیںکانٹے دار چھوٹی شاخیں طویل اور wiry ہیں، اور عام طور پر زمین کی طرف جھکی ہوئی اوپری پتیدار شاخیں پنکھا نما بناتی ہیں۔ جن پر چھوٹے کانٹے ہوتے ہیں



پھولوں کا رنگ:                            پھول آنے کا وقت:
کاشت: سکرز یعنی زیرزمین تنوں ۔ رائیزوم یعنی زیربچہ سے
جگہ کا انتخاب:یہ ٹراپیکل علاقے کا پودا ہے - نیم مرطوب ۔ مرطوب آب و ہوا ،گہری ،دلدلی ،گہری زمینیں، دریا کے کناروں، ذرخیز ، نم مٹی کے ساتھ دریا کی وادیوں
کے ساتھ ساتھ سب سے بہتر اگتا ہے۔
نمایاں خصوصیات:اس کی کئی اقسام ہیں جو قد اور موٹائی کے حوالے سے مختلف ہیں ۔تیز بڑھوتری     
تعارف:      بانس گھاس کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے عام طور سے اس کی1250 اقسام خیال کی جاتی ہیں جن کی لمبائی 6 انچ سے لیکر 100 فٹ تک بتائی جاتی ہے بانس کی دو اقسام خاص کر قابل ذکر ہیں ۔
(ا)اس قسم کے بانس کی جڑوں سے شگوفے نکل کر پودوں کے جھنڈ بن جاتے ہیں اس کی مندرجہ ذیل تین جنس ہیں۔
(i) BAMBUSA (ii) DENDROCALAMUS (iii) GVADUA
ٰیہ سب گرمی پسند ہیں سرد آب ہوا کو ہرگز برداشت نہیں کرتے ۔BAMBUSA خاندان کی بہت سی اقسام / نسلیں ہیں جن میں سے اکثر بیشتر افریقہ اور جاپان میں پائی جاتی ہے۔
(ب)دوسری قسم کے بانس کی جڑیں زیر زمین جال کی مانند پھیلتی ہیں ان پر نکلنے والے شگوفے سے صرف اور صرف ایک ہی پودا بنتا ہے جو کہ جھنڈ کی نسبت کافی فاصلہ ہر ہوتا ہے ان کو Single stem/culm بانس پکارا جاتا ہے اس کے بھی مندرجہ ذیل تین جنس ہیں۔
ARUNNDINARIA  (ii)OSTACHYS  (iii)MELOCANNA ( i)
ٰیہ بھی گرم خطے میں پائے جاتے ہیں پاکستان میں اس قسم کا بانس متعارف نہیں ہوا محولہ بالا اقسام ،ا ، او ر ،ب، کے درمیان بانس کا ایک اور خاندان ہے جسے CHUSQUEA کہا جاتا ہے یہ سطح سمندر سے کافی بلندی پر پایا جاتا ہے۔بانس صرف جنگل کا خود رو پودا ہی نہیں بلکہ اس کو انسانی تدبر اور وسائل سے بھی کاشت کیا جاتا ہے اسکی کاشت کا پھیلاو ¿ بڑی سرعت سے ساری دنیا میں عام ہوتا جارہا ہے ۔کیونکہ یہ کسی صورت میں ہر فرد بشر کے لئے مفید ہے اور پائیداری میں بے مثال ہے اس کی لکڑی تعمیراتی منصوبوں میں کام آتی ہے اس کے لمبے لمبے ستونوں (Poles )سے تہواروں پر سجاوٹی محرابیں بنائی جاتی ہیں کاغذ سازی میں استعمال ہوتا ہے اس سے پانی کے پائپ ،ٹوکریاں ،کپڑے اور بے شمار روز مرہ استعمال کی سجاوٹی / زیبائشی اشیاءتیار کی جاتی ہیں۔چونکہ اس کی لکڑی میں لچک ہوتی ہے اس لئے اس کو زرا سا تاو ¿ دے کر موڑنا بڑا ہی آسان طریقہ ہے لہٰذا اس کو خم دے کر بھی استعمال کیا جاتا ہے جیسے حقے کی نڑیاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں مزید یہ کی اس کی تازہ اور نرم نرم سرسوں کی طرز کی گندلیں بطور خوراک استعمال کی جاتی ہیں جبکہ اس کا رس اور گودا دوا سازی کے کام آتا ہے۔
بانس کی کاشت / افزائش:
بانس کی کاشت / افزائش کے لئے بالعموم مندرجہ ذیل قابلِ عمل ہیں ۔
(1 )بیج                      (2)چشم دار جڑRhizomes                            (3) شاخ تراشے
(1 )بیج:                     بانس کا پودا زندگی میں ایک دفعہ بار آور ہوتا ہے اور پھر مر جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کی افزائش بذریعہ بیج ایک طویل اور صبر آزما کام ہے مزید یہ کہ اس کا بیج بالعموم دو ماہ تک پیداواری قوت و صلاحیت برقرار رکھتا ہے مگر جدید سائینٹفک حفاظتی اقدامات اختیار کرنے سے پیداواری قوت دو سال تک برقراررکھا جا سکتا ہے ۔مگر یہ طریقہ ہمارے ہاں رائج نہیں ،جونہی پودے سے بیج حاصل ہو ہر ممکن جلدی بو دینا چاہیے بیج بوائی سے دو تین ہفتے بعد اگنا شروع کر دے گا پودوں کی نقل و حمل میں آسانی کے پیش نظر بیج کی بوائی (Polythene Tubes) پلاسٹک کی تھلیوں میں (جن کا سائز 9x6 انچ ہو)یا مٹی کے گملوں میں کرنی چاہیے اچھے اگاو ¿ کے لئے پلاسٹک یا گملوں میں دریائی مٹی (Silt ) یعنی بھل ڈالنی چاہیے۔
جھلسا دینے والی گرمی اور سخت سردی سے بچاو ¿ کی خاطر تھلیوں / گملوں کو سایہ کے نیچے منتقل کرنا ضروری ہے بوائی سے ایک سال بعد پودوں کو کھیت میں 4 تا6 میٹر کے فاصلہ پر گڑھے نکال کر منتقل کر دینا چاہیے ،پودوں کے اچھے جڑاو ¿ اور مناسب پرورش کے لئے بھل ور گلی سڑی کھاد گڑھوں میں ضرور ڈالنی چاہیے اس طرح بانس کا پودا بفضلِ خدا4-3 سال تک پختگی کی حالت کو پہنچ جائے گا ،بانس کی کاشت کے لئے جہاں مناسب قسم کا خیال واجبی ہے وہاں زمین کی موزونیت کو ملحوظ رکھنا بھی ازبس ضروری ہے مثلاََ درج ذیل جدول میں ہر قسم کے بالمقابل موزوں زمین ظاہر کی جاتی ہے۔
                نام بانس                                                                                     قسم زمین
1 ۔Bambusa polymorpha                      اس قسم کے بانس کے لئے نم دار اور زرخیز زمین جو کہ پانی جلد جذب کر سکے در کار                                                                   ہے۔
2 ۔Dendrocalamus strictus                   یہ بانس خشک زمین میں بھی پروان چڑھ سکتا ہے۔
(لاٹھی بانس)
3 ۔Bambusa tulda                                  اس کے لئے خالصتاََ دریائی مٹی(بھل۔Silt )سے بنی ہوئی زمین درکار ہے ندی                                                                             نالوں کے ساتھ پایا جاتا ہے۔
4 ۔Dendrocalamus longispthus            اس قسم کا بانس دریائی رقبہ جہاں زیادہ نمی ہو پایا جاتا ہے۔
5 ۔Bambusa arundinacex (کنڈیالہ)         بانس ندی نالوں کے کنارے اور نم دار میرا قسم کی زمین میں خوب پروان چڑھتا ہے
6 ۔Dendrocalamus hamiltoni                               اس کے لئے خالصتاََ دریائی مٹی (بھل)سے بنءہوئی زمین درکار ہے ندی نالوں
(کالا بانس )یا چواڑی                                                      کے ساتھ لگایا جاتا ہے۔
7 ۔Thyrsostachys oliveri                       اس کے لئے خالصتاََ دریائی مٹی (بھل)سے بنءہوئی زمین درکار ہے ندی نالوں
(ڈنگوری)                                                                    کے ساتھ لگایا جاتا ہے۔
8 ۔Bambusoides                                    اس کے لئے خالصتاََ دریائی مٹی (بھل)سے بنءہوئی زمین درکار ہے ندی نالوں
(ساوا )                                                                       کے ساتھ لگایا جاتا ہے۔
بانس کی کاشت کے لئے کلر اٹھی زمین مناسب نہیں۔
2 ۔قلمات/ یا چشم دار جڑیں(RHIZOMES)
ؓبانس کے پودے اپنی عمر کے ساتھ ساتھ زیر زمین جڑوں کا جال بچھا دیتا ہے ان پر چشم دار گانٹھیں ہوتی ہیں جہاں سے شگوفے نکل کر پودے بنتے رہتے ہیں۔ان جڑوں کو قلمات (چشمدارجڑیں)یا(RHIZOMES)کا نام دیا گیا ہے اگر ان کو اوائل موسم بہار میں بصدا حتیاط پودے سے الگ الگ کر کے کسی دوسری جگہ لگا دیا جائے تو اس طریقہ سے بھی افزائش ممکن ہے (RHIZOMES)دراصل جڑ کی بجائے زیر زمین تنا ہوتا ہے ۔(RHIZOMES) کی کٹائی کرتے وقت مٹی ہٹا کر جڑوں کو ننگا کر لینا چاہیے ۔پھر تعین کر لیا جائے کہ ان قلمات کی عمر واقعی چھ ماہ ایک سال ہے تو اس کے بعد قلم کو کسی تیز دھار آلے کے ذریعے ترچھا گھاو ¿ دے کر درخت سے الگ کر دیا جائے تو کٹائی کے وقت احتیاط یہ برتنی چاہیے کہ قلمات زخمی نہ ہونے پائیں۔دوسرے یہ کہ گھاو ¿ اوپر سے نیچے کی طرف ترچھا ہو ۔تیسرے یہ کہ جس قدر ممکن ہو زیر زمین سرے کے ساتھ جڑیں رہنے دیں پھر6-4 میٹر کے فاصلے پر بنائے ہوئے گڑھے جو کہ دریائی مٹی (بھل۔Silt )اور گلی سڑی کھاد کے آمیزہ سے پر ہوں میں منتقل کر دیا جائے جڑوں کو موزوں و مو ¿ثر طریقہ سے اس قدر زمین میں دبا دیا جائے کہ تنا بھی سطح زمین سے نیچے چلا جائے مگر تنے کا سرا شمال کی جانب 40-60 ڈگری درجے کا زاویہ بناتا ہو اس طریقے سے قلمات کو کو سورج کی گرمی سے بچانا محل نظر ہے۔اگر گرمی کو مزید کم کرنا ہو تو تنے کے سرے پر گوبر لگا دینا چاہیے اس طریقہ کاشت کا فائدہ یہ ہے کہ Rhizomes یعنی قلمات بیج کی نسبت با آسانی وافر مقدار میں دستیاب ہوسکتی ہیں اور بانس کی کاشت و افزائش کی رفتار تیز کی جا سکتی ہے لیکن اس طریقہ کاشت کے نقصان کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ممکن ہے جس مادری پودے بانس سے قلمات حاصل کی گئی ہوں وہ بار آور حالت میں آئے اور پھر مر جائے۔اس کا اثر تمام قلمی پودوں پر پڑے گا۔اور وہ سب بار آور حالت میں آکر مر جائیں گے ،جبکہ بذریعہ بیج لگائے ہوئے درختوں کی لمبی عمر کی ضمانت دی جاسکتی ہے۔
شاخ تراشے:(Branch Cuttings)
شاخ تراشوں کے ذریعے کاشت کا انحصار زمین کی زرخیز اور گرد پیش کے ساز گار ماحول پر ہے زیادہ سے زیادہ کامیابی حاصل کرنے کے لئے (Bed Nursery) چوڑی چوڑی وٹوں پر لگانے کی سفارش کی جاتی ہے نرسری کے بیڈ کی مٹی (Silt)بھل+گلے سڑے گوبر اور پتوں کی کھاد کا آمیزہ ہونی چاہیے تاکہ پانی جلد جذب کر سکے اور پودے کو کافی غذا فراہم کرے مناسب آبپاشی بھی ضروری ہے اس طریقہ کاشت سے 20-40% تک کامیابی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
دیکھ بھال:
بانس کا پودا زرخیز بھر بھری جلد جذب کرنے والی میرا زمین میں بخیر و خوبی پپنتا ہے بروقت کاشت،گوبر اور پتوں کی گلی سڑی کھاد تو سونے پر سہاگے کا کام دے گی۔نو کاشتہ پودوں کو تو ہفتے عشرے بعد باقاعدگی سے پانی دینا چاہیے زمین کی خاصیت اور ہیئت کو پیش نظر رکھتے ہوئے اور آبپاشی میں کمی بیشی بھی ممکن ہے لیکن مثال کے طور پر دریاو ¿ں اور ندی نالوں کے نواح میں لگائے ہوئے پودوں کو دیر بعد پانی درکار ہوگا جبکہ دور افتادہ جگہوں پر پودوں کو جلدی آبپاشی کی ضرورت ہوگی ۔اسی طرح جہاں زیر زمین پانی نزدیک ہو گا اور نمی بالعموم برقرار رہتی ہوگی ۔وہاں بانس کو بھی پانی کم درکار ہو گا جبکہ اس کے برعکس خشک علاقوں میں لگائے ہوئے پودوں کو نسبتاََ پانی جلدی دینا چاہیے۔لیکن ضرورت سے زیادہ پانی نہ دیں وگرنی پھپھوندی حملہ کر دے گی ۔کھیتوں کو باقاعدگی کے ساتھ جڑی بوٹیوں سے پاک و صاف رکھنا چاہیے تاوقتیکہ پودے بڑھ کر پھیلاو ¿ سے ان پر پوری طرح غالب نہ آجائیں مناسب گوڈی نشوونما کے لئے مفید ہے۔پہاڑی علاقوں اور سطح مرتفع میں لگائے پودوں کے گرد مٹی چڑھانا چاہیے تاکہ بارش کی وجہ سے جڑ ننگی نہ ہونے پائے وگرنہ پودے کی بڑھت رک جائے گی میدانی علاقوں میں ایسا کرنے کی چنداں ضرورت نہیں ،بانس کے پودوں کو سو ¿روں ،چوہوں اور سیہ (خارپشت)کے حملوں سے محفوظ رکھنا چاہیے اگر کسی قسم کی بیماری لاحق ہوجائے تو قریب ترین دفاتر محکمہ جنگلات/ زراعت سے رجوع کریں۔
برداشت:
جڑوں کا پھیلاو ¿ باہر کی جانب مسلسل جاری رہتا ہے ان پر چشم دار گانٹھیں بنتی رہتی ہیں جن سے شگوفے نکل کر پودے بنتے ہیںپودوں کے اس بیرونی حلقے کو چال(Chal)کہتے ہیں ان کو ہر گز کاٹنا نہیں چاہیے کیونکہ یہ قلمات کی فراہمی میں معاونت کرتے ہیں سیدھے پودوں کو تین سال کے عرصہ تک نہیں کاٹنا چاہیے اس سے قبل یہ پختہ نہیں ہوتے۔جو بانس کے تنے پختہ ہو جاتے ہیں۔ان میں لچک آجاتی ہے اور ایک جانب جھک جاتے ہیں ان کا رنگ اور پتے بھی پختگی کی حالت کا پتہ دیتے ہیں۔بانس کا پودا 3-4 سال کی مدت ک جوبن میں آجاتا ہے اور زیادہ سے زیادہ طاقت پکڑ لیتا ہے ۔البتہ بارآور حالت تک پہنچنے میں کافی عرصہ درکار ہوتا ہے تمام تر معمر ناقص اور گئے گذرے پودے کاٹ دینے چاہئیں ۔تا کہ مناسب اور صحت مند پودوں کو بڑھنے کا موقع ملے کٹائی کے دوران یہ بات بطور خاص یاد رکھنی چاہیے کہ بقیہ پودوں کو گنجان نہ چھوڑیں ۔اور حتی الامکان یکساں فاصلے پر رکھیں ۔جن پودوں پر بار آور ہونے کے اثرات نظر آئیں ن کاٹیں ۔تا کہ آئندہ کے لئے بیج حاصل کر سکیں ۔
جیسا کہ اوپر مفصل ہے کہ بانس کی کٹائی3-4 سال سے پہلے ہرگز نہیں کرنی چاہیے ۔اس کے برعکس اگر پہلے کاٹ لیا جائے تو لکڑی پچک جائے گی چونکہ لکڑی نرم ہوگی اس لئے چنداں کار آمد نہ ہوگی ایسے تنوں کو بلکل کاٹنا نہیں چاہیے جن پر ابھی پتوں کے پردے بنے ہوئے ہوں۔پودوں کو پہلے جھنڈ ہی سے کاٹنا چاہیے ۔کٹائی کا بہترین موسم جولائی کا موسم ہے یا پھر موسم برسات کے بعد کا عرصہ جب سردی کی آمد آمد ہوتی ہے اس وقت بانس میں نشاستے کے اجزاءکم ہوتے ہیں۔
لکڑی خشک کرنے کا عمل:
کٹائی کے بعد لکڑی کو خشک کرنے کے لئے دو ماہ تک پانی میں رکھنا چاہیے تا کہ پہلے سے موجود کیڑا یا دیمک مر جائے ۔اس عمل کے لئے گدلا پانی زیادہ موزوں ہے اس طریقہ سے سکھائے ہوئے بانس میں آیندہ کے لئے کیڑوں کے حملوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے دوسرے یہ کہ پائیداری اور مضبوطی عود کر آتی ہے ۔لہٰذا بڑے یقین کے ساتھ بھاری کاموں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
حجم اور پیداواریاستعداد:
بانس کی فروخت عام طور سے رقبہ یا پودوں / تنوں کی تعداد کی بنیاد پر ہوتی ہے تین سال کے دوران بانس کے نوکاشتہ پودے سے 12 تا60 لڑے Culms یا(Poles)تک حاصل ہونے کی اطلاعات ملی ہیں ۔
بارآوری:
جیسا کہ پہلے مفصل ہے کہ بانس سدا بہارگھاس کے خاندان سے متعلق ہے اس کی زندگی کا آغاز بیج کے اگنے سے ہو تا ہے اور پھل پھول دینے پر تمام ہو جاتا ہے اس دوران جس قدر اس سے قلمات حاصل کرکے افزائش کی جا چکی ہوں گی تمام پودے بیک وقت بار آوری کی حالت میں آ جائیں گے اور بیج دیتے ہی مر جائیں گے ۔ایک محتاط انداز ے کے مطابق بانس کا پودا30-40 سال لگ بھگ بیج دیتا ہے عام طور پر دسمبر اور جنوری میں پھول نکلتے ہیں بیج فروری سے اپریل اور بسا اوقات جون تک بیج بن جاتا ہے ۔بانس کے جدید بیج بالمعموم دو ماہ تک قوت روئیدگی برقرار رکھتے ہیں۔اس لئے بہتر یہی ہے کہ بیج حاصل کرتے ہی بو دینا چاہیے تاکہ ضائع نہ ہو ۔پشاور میں بانس کا بار آور حالت میں آنے کیلئے عمر کا تعین کرنے سے متعلق بڑا کام کیا گیا ہے لیکن ابھی تک کو ئی کامیابی حاصل نہیں ہوسکی یوں بھی ہوتا ہے کہ مختلف عمروں کے پودے بیک وقت پھول لیتے ہیں۔
مشورے:                    بانس تیزی سے بڑھنے والا پودا ہے بڑے قد کے بانس کو (قلمات یا پولی تھین ٹیوب میں تیار شدہ پودوں) 20x20 فٹ کے فاصلے پر اور پتلے سائز کے پودوں کو 10x10 فٹ کی دوری پر باغ کی طرح لگانا چاہیے اس لئے کے اوائل موسم بہار موزوں ترین موسم ہے بانس کا بیج چونکہ جلد خراب ہو جاتا ہے اس لئے جوں ہی دستیاب ہو زمین خوب تیار کر کے پولی تھین ٹیوب میں مٹی (بھل)اور گلی سڑی کھاد کا آمیزہ ڈال کر فوراََ لگا دینا چاہیے۔جو حضرات تجارتی پیمانے پر بانس لگانے کے حق میں نہ ہوں وہ کم از کم اتنا بانس تو ضرور کاشت کریں جو ان کی اپنی ضرورت کو پورا کر سکے۔
پاکستان میں بانس کی کاشت کا ایک نظر جائزہ:                      قیام پاکستان سے پہلے ہی Dendrocalamus strictus (بانس) کا ایک تجرباتی ذخیرہ مارگلہ کی پہاڑیوں میں موجود تھا جو آج بھی محفوظ جنگل froest Reserve کے طور پر C.D.A اسلام آباد کے زیر انتظام ہے یہ بانس ہو شیار پور اور ڈیرہ دون (ہندوستان)کے بانس کے مقابلہ میں گھٹیا ہے عین ممکن ہے اس وجہ سے یہ سرکاری یا نجی سطح پر افزائش کے لئے مر غوب نہ ہو سکا۔Dendrocalamus hamiltonii (بانس) گورنر ہاو ¿س لاہور کی رونق تو بنا لیکن اس سے استفادہ کرنے کے لئے عام لوگوں سے متعارف نہ کرایا گیا۔غالباٰاس لئے کہ خطہ کی ضروریات مشرقی پاکستان سے پوری کی جاتی تھیں تا ہم محکمہ جنگلات (پنجاب) نے کوئی 20-15 سال قبل لاپور اور چیچہ وطنی میں بانس کی نرسریاں اگائیں اور عوام میں امدادی قیمت پر پودا جات تقسیم کئے چونکہ یہ بانس بھی (اولذکر قسم) گھٹیا تھا۔اس لئے زمیندار حضرات میں کاشت کے لئے مقبول عام نہ ہو سکا اس طرح بانس کاشت/ افزائش میں نا قابلِ ذکر پیش رفت نہ ہو سکی ۔یہ جمود 1970ء تک طاری رہا۔جب1971ء میں ملک کا مشرقی حصہ الگ ہو کر بنگلہ دیش کی صورت میں دنیا کے نقشے پر ابھرا تو ساتھ ہی پاکستان میں بانس کا قحط پڑ گیا ۔منڈی میں قیمت یک لخت بڑھ گئی ضروریات پوری کرنے کے لئے مجبوراََ دستِ طمع دوسروں کے ہاں دراز کرنا پڑا ۔گویا ہماری بے توجہی اور بے نیازی نے نوشتہءدیوار مجبور کر دیا ۔سو کثیر زرمبادلہ کے تصرف سے بانس درآمد کرنے کا سلسلہ شروع ہوا جو بد قسمتی سے آج جاری ہے بنگلہ دیش کے قیام کے ساتھ ہی  © ©،،ضرورت ایجاد کی ماں ہے،، کے مصدق بانس کی پیداوار میں خود کفیل ہونے کے خیال نے جنم لیا جسے پورا کرنے کے لئے عوامی حلقے اور جنگلات حب الوطنی کے ساتھ رُوبہ عمل ہیں لہٰذا آج بھی پتوکی (ضلع قصور)سرگودھا،فیصل آباد،ساہیوال اور جھنگ کے اضلاع میں نجی سطح پر بانس کے چھوٹے چھوٹے ذخیرے اور پود گاہیں دیکھنے میں آتے ہیں۔
Dendro Calamus (کالا بانس)Bambusa Aurdinace D.Bambosides (ساوا بانس) اور نیم بانس کی اقسام اچھی ہیں یہ مضبوط اورقد آور ہیں اس کے علاوہ ڈنگوری ،لاٹھی بانس کی بھی کاشت کی جارہی ہے۔

استعمال :اپنی مخصوص گھانٹھوں کی وجہ سے کثیر استعمال رکھتا ہے،سر فرست زیبائشی استعمال،موسیقی کے آلات،پردے اور باغات کے لیے ستون ،کھونٹیاں،چوبییں وغیرہ بنانے کے لئے استعما ل کیا جاتا ہے، برتن ، باڑیں، گھر کی تعمیر، سہاروں، rafters، thatching ، چھت سازی، دستکاری ،فن کی اشیاء ، ٹوکری بنانے، دخش اور تیر ،
فر نیچر، سچل لکڑی، اور رافٹنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ خام مال کاغذ گودا پینل کی مصنوعات ، ٹہنیاں اور بیج کھانے کے کابل ہیں ۔ پتیاں چارہ اور دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں ۔