نباتاتی نام : مرایا کونیجی Botanical Name: Murraya koenigii
خاندان ©: روٹیسی Family:Rutaceae
انگریزی نام: کری پتا
Karri patta
دیسی نام: چری پونچا Chirri poncha
ابتدائی مسکن(ارتقائ): پاک و
ہند
شکل: قد:5-8 میٹر
پتے :پتے پر کی شکل کے انتہائی
خوشبودار، پتیاں24سینٹی میٹر لمبی اور 12 سینٹی میٹر چوڑ .
پھولوں کا رنگ:سفید خوشبودار
پھول آنے کا وقت:
فروری۔اپریل
پھل :چھوٹا سیاہ بیری نما پھل
خوردنی ہے جبکہ بیج زہریلے ہوتے ہیں۔
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات: چھوٹا درخت ،
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
No comments:
Post a Comment