Wednesday, 15 July 2015

Picea smithiana


نباتاتی نام :پاسیا سمتھنیا Botanical Name: Picea smithiana (Wall) Boiss
خاندان ©:پائنیسی Family: Pinaceae                          
انگریزی نام:ہمالیہ سپورس  Himalayan spruce
دیسی نام:کچھل Kachal
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ہمالیہ،پاکستان،بھارتاور نیپال۔پہاڑی علاقوں میں آزاد کشمیر،مری کے پہاڑ،ہزارہ،سوات،دیر،کُرم ایجنسی اور چترال میں پایا جاتا ہے۔

قسم:  سدا بہا ر
 شکل: مخروطی ،تاج نما                      قد: 45-30میٹر   قطر:1.1-0.8میٹر
پتے: پتے سوئی نما 2.5 تا 4 سینٹی میٹر لمبے ،گول خوشوں میں لگتے ہیں،تنا صاف ہے،چھال خاکستری ،بھوری
forming into plate like scales with age.
 پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت: اپریل اور مئی،نر پھول شاخوں کے اختتام پر تنہا لگتے ہیں ،اور مادہ پھول بھی شاخوں کے اختتام میں لٹکتے ہوئے لگتے ہیںجب مکمل ہوتا ہے تو 15-10 سینٹی میٹر لمبا اور 2.5 تا 5 سینٹی میٹر چوڑا ہوتا ہے
پھل : پھل ایک مادہ کون ہے،کون پکنے کے بعد بھورے رنگ کی ہو جاتی ہے سارا سال بیج کون میں رہتا ہے بیج اکتوبر میں پکتا ہے۔
کاشت:بیج ,بیج قابل اگاہے22 to 65/۔ ٹھنڈے سٹور میں رکھے بیج کےااگا کا دورنیہ بڑھ جاتا ہے۔اچھے بیج کا سال کبھی کبھی ہوتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک اعتدال اورغیر روادار درخت جو سائے میں بڑھتا ہے اور مختلف ریتلی میرا اور میرا
بارش کی حد 2500-1000 ملی میٹر سالانہ،مرطوب نیم بارانی ،ٹھنڈا درجہ حرارت کے ساتھ منفی 35-20 ڈگری سینٹی گریڈ،سطح سمندر سے بلندی 3600-2100 میٹر
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:لکڑی کو خراب کرنے والی پھپوندی سے متاثر ہو سکتا ہے اور نیڈل رسٹ()کا حملہ ہو سکتا ہے اور کبھی کبھار
پیداوار: 4to 6 مکعب میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ: ہموار،سیدھا،درمیانہ،عمدہ لچکدار،
رنگ : لکڑی سفید اور ہلکی بران
کثا فت: sg o.46 ۔ کلوریز کی مقدار 4900کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :ہلکی قدرے سخت
استعمال ©:



Phyllanthus emblica


نباتاتی نام : فلینتھس امبلیکا Botanical Name: Phyllanthus emblica Linn.
خاندان ©: یوفار بیسی Family:Euphorbiaceae                              
انگریزی نام: ستار گوز بیری، ہارفارہروری،انڈین گوسبری indian Gooseberry  star gooseberry, harpharori 
دیسی نام: آملہ Amla
ابتدائی مسکن(ارتقائ):پاکستان اور چین۔پاکستان میں دریائے سندھ کے علاقوں میں کاشت کیا جاتا ہے پاکستان میں ہموار اور باغات اور دریاو ¿ں کے کناروں پر لگایا جاتا ہے۔
قسم:پت جھاڑ
شکل:تاج نما،لمبی،بیضوی   قد:33-25 میٹر پھیلاو ¿ ©: 0.6-0.3 میٹر
پتے :پتے مرکب ہیںاور پر جیسے ہیں،پتیاں چھوٹی 1.6-0.5 سینٹی میٹر لمبی اور0.3-0.1 سینٹی میٹر چوڑی،چھال ہموار،سبز خاکستری اورکاغذی چھلکے جیسے۔
پھولوں کا رنگ:سبز مائل زرد               پھول آنے کا وقت: مارچ۔مئی ۔گلابی ملائی رنگ کے پھول گچھوں میں سال میں دو مرتبہ آتے ہیں
پھل:پھل چھوٹا اور گول اور گودے والاقطر میں 2.5 سینٹی میٹراور 6 بیج ہوتے ہیں۔پھل جون اور فروری تک پکتا ہے۔ 
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار درخت جو مختلف قسم کی زمینوں پر لیکن گہری مرطوب اور سیلاب زدہ مٹی اور قلمی شورہ کی طرح کھاری اور کم زرخیز زمینوں پر کامیابی سے کاشت کیا جاتا ہے۔بارش کی حد 1200-750 ملی میٹر سالانہ یا اس سے زیادہ۔نیم مرطوب،ٹھنڈا ،گرم ،سب ٹراپیکل مون سون آب ہوا کو ترجیح دیتا ہے،درجہ حرارت منفی40-5 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمند ر سے بلندی 1800 میٹر۔
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:کیڑوں اور بیماریوں کے بارے مین نہیں جانا گیا۔
پیداوار: قدرے تیز بڑھوتری والا درخت، اوسط قطر2.7 cm
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : بند دانہ،سیدھا
رنگ : سرخ
کثا فت: sg 0.7to0.8 ۔ کلوریز کی مقدار 5200کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :سخت،بھاری ،خشک ہونے پر پھٹ جانا،پانی کے اندر پائیدار
استعمال ©:،ایندھن،فرنیچر،تعمیرات،چارکول،پھل(15 سال پرانا درخت 200 کلو گرام پھل دیتا ہے)،ادویات(دافع قبض،Diuretic ،astringent)،اور اچار اور جام بنتا ہے
               


Phoenix dactylifera


نباتاتی نام : فونکس ڈیکٹیلیفرا Botanical Name: Phoenix dactylifera Linn
خاندان ©: پالمیی Family: Palmae
انگریزی نام: ڈیٹ پام Date Palm
دیسی نام:کھجور Khajur
ابتدائی مسکن(ارتقائ):برصغیر اور درمیانی مشرقی ممالک،اور قدرتی طور پر پنجاب کے اضلاع ،پشاور اورسندھ کے 



حصوں اور بلوچستان میں پایا جاتا ہے۔
قسم:  سدا بہا ر                  شکل:                          قد: 35-30 میٹر 
پتے: تنا ٹھونٹھ سے ڈھکا ہوا ہوتا ہے بنیادسے لیکر چوٹی تک پرانے پتوں سے۔اس کو چھوڑ کر جگہoccupied ظاہر ہونا پتوں کالمبا گچھا جیسے پتے بھورے رنگ ۔پتیاںکو شہ بناتی ہیں نوکدارrachis اور2.5 سینٹی میٹر سے لمبی ہوتی ہیں
 پھولوں کا رنگ: سفید                       پھول آنے کا وقت: مارچ اور اپریل۔نر پھول چھوٹے اور مضبوط پنکلز (pinnacles ) 22-15 سینٹی میٹر لمبے
پھل : پھل مکمل قوت سے بھرپور ،میٹھا اور لذیذ5 سینٹی میٹر سے زیادہ لمبا ہوتا ہے۔
 کاشت:بیج , اور زیر بچہ سے جو کہ تنے کی بنیاد کے ساتھ کافی تعداد میں نکلتے ہیں ۔
جگہ کا انتخاب:یہ درخت بارانی آب و ہوا میں slaine زمینوںمیں اچھا اگتا ہے اور خاطرخواہ مقدار میں نمی کی ضرورت ہوتی ہے یہ 45 ڈگری سینٹی درجہ حرارت میں کھڑا رہہ سکتا ہے لیکن پھل nets سے ڈھکاہوا ہوتا ہے ،پھل پرندوں اور گہلریوں سے محفوظ رہتا ہے۔
نمایاں خصوصیات:                          شاخ تراشی:
بیماریاں:کیڑوں اور فنجی کے بارے میں جانا گیا۔
پیداوار : بہت آہستہ بڑھوتری ، خاص کر جب یہ جوان ہوتا ہے۔
لکڑی کی خصوصیات
دانہ: آپس میں جکھڑے ہوئے،
رنگ : بادامی مائل سفید
کثا فت: بلند
مظبوطی :سخت،لیکن نا پائیدار

استعمال:چھت میںشھتیر لگانا،سہارا دینے کے لئے اور پھل۔

Persea americana


نباتاتی نام : پرسیا امریکانا Botanical Name: Persea americana
خاندان ©: لاریسی Family:Lauraceae
انگریزی نام: ایووکادو، ایلیگیٹر Avocado/ Alligator
دیسی نام:





ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سدا بہار
شکل:                         قد:16-20 میٹر
پھولوں کا رنگ:ذردی مائل سبز                              پھول آنے کا وقت:فروری۔ مارچ
کاشت:بیج اور پیوند کاری
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©: 







Peltophorum pterocarpum


نباتاتی نام:پلیٹو فورم پیٹوکارپم Botanical Name: Peltophorum pterocarpum
خاندان ©:لگیونیسی Leguminosae Family:                  
انگریزی نام: گولڈن شاور Golden Shower
دیسی نام:زرد فاور Zard fawwar
ابتدائی مسکن(ارتقائ):فلپائن۔پاکستان میں کراچی اور لاہور کی سڑکوں کے کنارے لگایا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل:         قد:  فٹ میٹر  






پتے:  انچ لمبے  انچ چوڑے 
 پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت:
پھل :
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
کاشت:بیج سے،
پیداوار: بہت تیز بڑھوتری ، 
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : بند،
رنگ : بھورا
کثا فت: درمیانی
مظبوطی :سخت، پائیدار

استعمال:

Peltophorum roxburghii


نباتاتی نام: پلٹوفور م را کس بر جائی  Peltophorum roxburghii Botanical Name:
خاندان ©: فابیسی  Family: fabaceae
انگریزی نام:  پلٹوفور مPeltophorum
دیسی نام: پیلا گولڈ موہر
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: پت جھاڑ
 قد   40 50 فٹ   پھیلا 30 40  فٹ
پتے: مرکب جزوی دو پرہ ، 20۔ 6 پتے ، ہر پتے میں30 ۔ 20 برگچے 
 پھولوں کا رنگ: ذرد ، ہر شاخ کے آخری سرے پر بڑا گچھا
پھول آنے کا وقت: مارچ تا مئی
پھل : پھلی 4 ۔ 2 انچ X 3/4 سے ایک انچ چپٹی ، ایک سے 4 بیج دانوں آخری سروں پر
کاشت: بذریعہ بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:           باغ اور سڑک کنارے
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:



note see pics of peltophorum peltocarpus