Tuesday 14 July 2015

Olea ferruginea


نباتاتی نام :اولیا فروگنیا Botanical Name: Olea ferruginea Royle
خاندان ©: اولیسی Family: Oleaceae
انگریزی نام:انڈین اولائیو  Indian olive




دیسی نام:کا ہو  Kahu
ابتدائی مسکن(ارتقائ):برصغیر ،پاکستان،افغانستان،اور انڈیا،پاکستان میںنچلی پہاڑیوں آزاد کشمیر،پنجاب،پشاور ،بلوچستان کے پہاڑوں اورمغرب اور سندھ کی indus سائیڈپر پایا جاتا ہے۔
قسم: سدا بہا ر
 شکل:        قد: 12 میٹر   پھیلا : 0.6-0.3 میٹر
پتے: سادہ ہیں10-3 سینٹی میٹر لمبے۔
 پھولوں کا رنگ: سفید                    پھول آنے کا وقت:مارچ اور ستمبر۔پھول گروہ اور خوشوں میں لگتے ہیں
پھل : پھل ایک ڈروپ ہے8 ملی میٹر لمبا ہے،پھل مئی اور دسمبر میں پکتا ہے۔
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔
جگہ کا انتخاب:ایک رودار درخت جو ایک اچھی قسم ،چونا صنعت،میرا ،بجری ،ریتلی زمینوں پر بڑھتا ہے۔بارش کی حد 1000-250 ملی میٹر سالانہ ۔بارانی،نیم بارانی،ٹھنڈی،ذیلی گرم مرطوب آب وہوا کو ترجیح دیتا ہے۔درجہ حرارت منفی 40-10 ڈگری سینٹی گریڈ،سطح سمند ر سے بلندی 2000-500 میٹر
نمایاں خصوصیات:جھاڑی آسانی سے بنا لیتا ہے۔
شاخ تراشی: بیماریاں:
پیداوار: بہت آہستہ بڑھوتری ، اوسط MAI          0.25 cm کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : بند،ہموار۔
رنگ: گیلی لکڑی سفید،سخت لکڑی نا پائیدار ہلکی بران سے قریبی کالی،
کثا فت: sg 1.125 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی  ©: سخت،بھاری اور لچکدار

استعمال ©:تعمیرات،ایندھن،سامان کے دستے،چارہ،واٹر شیڈ کو نچانے کے لئے اور پھل اور تیل۔

No comments:

Post a Comment