نباتاتی نام : کلنیوویا
ہوسپٹا Botanical
Name: Kleinhovia hospita
خاندان ©: سٹر کو لی ایسی Family:strculiaceae
انگریزی نام: کلنیوویا klieinhovia
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے
والا
شکل: قد:40,50فٹ پھیلاو30,35فٹ
پتے:4,6انچ لمبے3,5انچ چوڈے
اساس گول دود کش کی طرح کی نوک انی دار
پھولوں کا رنگ: گلابی سرخ چھوٹے پھول جو شاخ کے آ خری سرے پر
لگتے ہیں پھول
آنے کا وقت: جولائی اگست ہے
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:پھل طویل
عرصہ تک درخت پر رہتے ہیں
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:عام تعمیراتی
لکڑی ۔
No comments:
Post a Comment