Sunday, 4 October 2015

Pinus halepensis


نباتاتی نام :پائنس ہلپینیس Botanical Name: Pinus halepensis Miller
خاندان ©: پائینیسی Family:Pinaceae
انگریزی نام
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل:       قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
پتے:  انچ لمبے  انچ چوڑے 
 پھولوں کا رنگ:          پھول آنے کا وقت:
پھل :
کاشت:بیج , بیج متعدد فصل دیتے ہیںاور بیج کو ہوا بند ڈبوں ٹھنڈے ماحول کئی سال تک سٹور کیا جا سکتا ہے،
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:       
شاخ تراشی:
بیماریاں:
لکڑی کی خصوصیات
دانہ :سیدھا،درمیانہ،عمدہ اور غیر ہموار لچکدار
رنگ : ہلکی بادامی مائل سفید کیساتھ رال کی خوشبو
کثا فت: sg 0.71 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :درمیانی سخت،بھاری ۔
پیداوار: تیز بڑھوتری والا درخت ہے، مختلف جگہوں فصل دینے کی اوسط 3to 12میٹر فی ہیکٹر سالانہ
استعمال ©:



Pinus roxburghii چیر


نباتاتی نام : پائینس روکسبر جی Botanical Name:Pinus roxburghii Sargent
خاندان ©: پائینیسی Family:Pinaceae
انگریزی نام: پائن Pine
دیسی نام: چیر Chir Cheer
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ہمالیہ
قسم:سدا بہار
شکل:                   قد: 25-30 میٹر
پھولوں کا رنگ:Gymnosperm                       پھول آنے کا وقت: no flower
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:      
شاخ تراشی:
بیماریاں:
کاشت:بیج ,بیج کی فصل ڈنواں ڈھول ہے،لیکن بیج کو ہوا بند ڈبوں کئی سال تک سٹور کیا جا سکتا ہے،
جگہ کا انتخاب:
پیداوار: تیز بڑھوتری والا درخت ہے ، مختلف اقسام کی فصل دینے کی اوسط 7to14میٹر فی ہیکٹر سالانہ ہے،
لکڑی کی خصوصیات
دانہ :سیدھا،چکر دار،درمیانہ عمدہ اور غیر ہموار لچکدار۔
رنگ :گیلی لکڑی سفید،سخت لکڑی ہلکی سرخ سے سرخ مائل یا زرد مائل بران ہوجاتی ہے ،عمر کیساتھ،
کثا فت: sg 0.61 ۔ کلوریز کی مقدار 5015کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :قدرے سخت،بھاری ،
استعمال

Pinus gerardiana


نباتاتی نام : پائنس گرارڈیانا Botanical Name:Pinus gerardiana Wall.Ex.Lamb
خاندان ©: Family:
انگریزی نام
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل:      قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
پتے:  انچ لمبے  انچ چوڑے 
 پھولوں کا رنگ:       پھول آنے کا وقت:
پھل :
کاشت:بیج , اور بیج سے اگا کم ہے
جگہ کا انتخاب:سخت مقامات پر بھی پایا جاتا ہے ۔
نمایاں خصوصیات:      
شاخ تراشی:
بیماریاں:
لکڑی کی خصوصیات
دانہ :سیدھا،درمیانہ عمدہ اور غیر ہموار لچکدار
رنگ :گیلی لکڑی سفید سے زرد مائل سفید اور سخت لکڑی ہلکی سرخ مائل بران سے سیاہ بران رالدار۔
کثا فت: sg 0.58 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :قدرے سخت،بھاری
پیداوار: یہ آہستہ بڑھنے والا درخت ہے۔
 ، لمبائی     21.3 cm اور قطر1.45 m میٹر فی ہیکٹر سالانہ

استعمال ©:

Pinus brutia


نباتاتی نام: پائنس برٹیویا Botanical Name: Pinus brutia Ten
خاندان ©: Family:
انگریزی نام
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل:      قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
پتے:  انچ لمبے  انچ چوڑے 
 پھولوں کا رنگ:       پھول آنے کا وقت:
پھل :
کاشت:بیج , بیج چھوٹے ہوتے ہیں،اور ایک سے دو سال تک کمرے کے درجہ حرارت میںسٹور کیا جاسکتا ہے،
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:      
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار:  بڑھوتری 2to6 میٹر فی ہیکٹر سالانہ اوسط0.2to0.3
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : سیدھا،درمیانہ عمدہ اورہموار لچکدار
رنگ :لکڑی ہلکی بھوری مائل سفیدکیساتھ رالدار ،خوشبودار،
کثا فت: sg 0.54 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : قدرے سخت،بھاری
استعمال ©:


Pinus Longiflora چیڑ


نباتاتی نام : پائینس لونگی فولیا Botanical Name:Pinus Longiflora
خاندان ©: Family: P,Roxburghii
انگریزی نام: پائن Pine
دیسی نام: چیڑ Cher
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے والا
شکل:                   قد:180.150فٹ                پھیلا 20.15فٹ
پتے:13.8انچ لمبے چھریرے ،ہلکے سبز گھچو ں میں۔
 پھولوں کا رنگ: یک جنسی مادہ اور نر ایک ہی درخت پر۔              پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل :چھوٹے ڈنھٹلوںپر مخروطے چار سے آٹھ انچ لمبے ڈھائی سے ساڑھے تین انچ چوڑے۔
کاشت:بیج ۔بیج ایک سخت خول میں ہوتا ہے اور اس کےابتدائی یا مکمل بازو ہوتے ہیں۔
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:      
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:مقبول تعمیراتی لکٹری۔رال نکالتی ہے۔