نباتاتی نام :ایلیگنیس
ہوٹرنسس Botanical
Name: Elaeagnus hortensis M.Bie
خاندان ©:ایلیگنیسی Family: Elaeagnaceae
انگریزی نام: رشین او لائیو Russian Olive
دیسی نام: سنجاٹا Sanjata
ابتدائی
مسکن(ارتقائ):گلگت،سکردو،چترال،کاغان،بلوچستان
قسم: پت جھاڑ
شکل: قد: فٹ میٹر پھیلاﺅ : فٹ
پتے: پتے ہیں elliptic بیضوی،چمکدار
سبز اور اوپر سے نیچے کی سطح سے چاندی جیساچھلکا پھیلا ہوا
پھولوں کا رنگ: پیلے اور سفید پھول آنے کا وقت: اپریل اور
مئی۔پھول چھوٹے ہوتے اور پتوں کے بغل میں لگتے ہیں
پھل : پھل ڈروپ اور پتھریلہ
ہے بیج 2 سینٹی میٹر لمبا۔سرخ پھل جب پکتا ہے تو میٹھا ہوتا ہے
جگہ کا انتخاب:ایک واحد
غیرروادار درخت جو مرطوب ،ڈھال اورکھائی اور قدرتی چشموں والی جگہوں پر اگتا ہے یہ
قریب قریب کسی بھی ریتلیthirvesمیںچونا صفت زمینوں پر اچھا اگتا ہے۔بارش کی حد 500-200 ملی
لیٹر سالانہ۔درجہ حرارت 30-0 ڈگری سینٹی گریڈ
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:بیماریوں اور
کیڑوں کے بارے میں نہیں جانا گیا۔
پیداوار:آہستہ بڑھوتری ،
لکڑی کی خصوصیات:
دانہ : مسام دار،
رنگ :گیلی لکڑی کم ظرف، سخت
لکڑ ی سیاہ براﺅن،
کثا فت : نرم،
مظبوطی :نرم،معتدل
استعمال
©:پھل،مربہ،جیلی،چارہ،ایندھن،جنگلی حیاتیات،Windbreaks
and nurse crop for timber trees ۔
No comments:
Post a Comment