Saturday 11 July 2015

Dillenia indica


نباتاتی نام : ڈلینیا انڈیکا Botanical Name: Dillenia indica
خاندان ©: ڈلینی ایسی Family:Dilleniaceae
انگریزی نام: ڈلینیا  Dillinia
دیسی نام: گلِ مست Gul-e-Must
ابتدائی مسکن(ارتقائ): پاکستان اور انڈیا



قسم:پت جھاڑ
شکل:                         قد:20 تا25میٹر
 پتے: ٹہنیاں پھیلاو ¿ میں مڑی ہوئی۔پتے مرکب ہونے کے ساتھ پتیاں گروہ میں 5 تا 9 ،پتیاں
پھولوں کا رنگ:سفید         پھول آنے کا وقت:اپریل اور مئی
کاشت:بیج , بیج بڑے اورزرد مائل اور داغ دھبے والا،
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:خوشبودار پھول ،       
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار : تیزی سے بڑھنے والا درخت۔
لکڑی کی خصوصیات :
دانہ :سیدھا ،
رنگ :سفید مائل بھورا
کثا فت :درمیانی
مظبوطی :پائیدار
استعمال ©:



No comments:

Post a Comment