خاندان :۔لیگومی نوسLeguminose
Legu 21 Tدیگرحوالہ جات:
دالبرگیا پینی سولیٹا ٬ کاسل پائی نیسیا Sub family :
Caesalpineacae, Dalbergia paniculata
مستعمل نام : پچاریTelugu:- Pachari
تعارف:۔یہ ایک مشہور پت جھڑموسم والا اور نامور درخت ہے۔ اس کی
اونچائی 10 to 15 meterہوتی ہے۔ اس کی مشہوریپہچان
کی وجہ اس کی بھورے رنگ کی چھال ہوتی ہے۔ اس کی لکڑی نرم اور اور پیلاہٹ مائل سفید
ہوتی ہے۔
پتّے:۔یہ 12 to 15 cm لمبے
مرکّب ہوتے ہیں۔ پتیاں مڑی سی اور گولائی مائل لیکن ہموار سی ہوتی ہیں۔
پھول:۔پھول گاڑھے گچھا نما
صورت میں لگتے ہیں۔ calyxیا پھول مہک رکھتے ہیں۔ پھول کا
کرولا سفید یا سفیدسا ہوتا ہے۔ اور papilionaceous ہوتا
ہے۔
پھل:۔یہ ایک پھلی ہوتا ہے۔
یہ رویں دار اورindehiscent
ہوتا ہے۔
ڈسٹری بیوشن:۔یہ انڈیا کے
خشک اورپت جھڑموسم والا عام سا درخت ہے۔ اورجنگلوں میں کافی ملتا ہے۔
No comments:
Post a Comment