Saturday 11 July 2015

Diospyros melanoxylon


  
نباتاتی نام: ڈائی اوس پائیروس میلانوکسی لون Diospyros melanoxylon Botanical Name:
    ڈی ایکس کلپٹا،ڈی ویٹیا،ڈی ڈوبیا ،ڈی ٹرپو(Syn :-D. turpu, D. dubia, D. weightiana, D.exsculpta )
خاندان ©: ایبے ناسیہEbenaceae Family:
انگریزی نام: دیسی نام:ڈرغاپتراکا Dirghapatraka
مستعمل نام:۔
( ٹموکی(Telugu:-Tumuki
کورامینڈل ایبونی English:- Coramandel Ebony
ایباناسی Kannada:- Abanasi
ڈرغاپتراکا Sansikrat:- Dirghapatraka


کاری Malyalam:-Kari
ٹمبی کارا Tamil:- Tumbi Kara
تعارف:۔ایک چھوٹا درخت ہوتا ہے۔جو کہ 15 meterتک اونچائی کا حامل ہوتا ہے۔ لاتعداد ٹہنیاں ہوتی ہیں۔ اور بڑا چوڑا گھیر کرتا ہے۔ تنا گہری خاکی یا کالی سی چھال کا حامل ہوتا ہے۔ یہ چھال بڑے مستطیلی چھلکوںٹکڑوں کا روُپ دھار کر اُترتی رہتی ہے
ابتدائی مسکن(ارتقائ):یہ پورے انڈیا کے میدانی علاقوں میں پت جھڑ موسم کا پھیلا ہوا درخت ہے۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل: ایک چھوٹا             قد: 15 میٹر   پھیلا : فٹ
پتے: مختلف سائیزوں کے ہوتے ہیں۔ اور چمڑے جیسی چمک کے حامل ہوتے ہیں۔ اُن کا بیس(base) چمکدا ٬مُڑا ہوا قدرے جھکا ہوا ہوتا ہے۔ لاتعداد ٹہنیاں ہوتی ہیں۔ اور بڑا چوڑا گھیر کرتا ہے۔ تنا گہری خاکی یا کالی سی چھال کا حامل ہوتا ہے۔ یہ چھال بڑے مستطیلی چھلکوںٹکڑوں کا روُپ دھار کر اُترتی رہتی ہے۔
 پھولوں کا رنگ: سبز                         پھول آنے کا وقت : مارچ سے مئی۔نر پھول2 to7 ایک گچھے کی صورت میں جھکا ہوا ٬مادہ پھول اکیلا ہوتا ہے۔ اور 2 to 3 cm سائز کا ہوتا ہے۔پھول تک جوبن دکھاتے ہیںیونی سیکسوئیل اور رنگ کے ہوتے ہیں
پھل : پھل خاکی سے پیلے رنگوں کے ہوتے ہیں۔ اُن پر کچھ بال سے ہوتے ہیں۔4 to 6 cm گولائی کے سائز کے ہوتے ہیں۔یہ پھل رس دار٬میٹھے اور کھانے کے قابل ہوتے ہیں۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال ©:پھل کھانے کے کام آتا ہے۔چھوٹّے نوجوان پتّے rolling bidis کے کام آتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment