خاندان ©: فابیسی Family:Fabaceae
انگریزی نام :گولڈ موہر
، Gold
Mohr
دیسی نام: گل موہر , Gul Mohr
ابتدائی مسکن(ارتقائ):Malagasy ،ایشیا
اور افریقہ،کراچی ،حیدرآباد،اور لاہور
قسم:پت جھاڑ
شکل:چوڑی تاج نما قد:12-15 میٹر قطر:30 تا 35 سینٹی میٹر
پتے: یہ پتے ٹھنڈے اور خشک
موسم میں جھاڑتا ہے اس کے برعکس یہ مکمل طو پر پتوں کے بغیر رہ جاتا ہے
پھولوں کا رنگ:سرخ ،گلابی
اور قرمزی ،چمکدار نارنجی پھول
آنے کا وقت: مئی۔جون ،پھول 10سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں ،پھول نمائشی ہوتے ہیں پھول
ٹھنڈے موسم کے درمیان میں کھلتے ہیں
پھل:پھل لکڑی کی طرح ہو
تاہے اور پھلی 50سینٹی میٹر لمبی اور 5سینٹی میٹر چوڑی لوبیے کی طرح ہموار ،پھلیاں
اور بیج قائم ہیں
کاشت:بیج ،اسکی پھلیا ں
اگلے موسم تک درخت پر لٹکی رہتی ہیں،پاکستان کے جنو بی علاقے کا انتہائی پھلواری
والا درخت ہے،نشوونما
بیجوں سے ہوتی ہے، بیج سخت
ہوتے ہیں اس لیے انہیں بونے سے پہلے 24گھنٹے بھگو کر رکھنا ہوتا ہے،
جگہ کا انتخاب: یہ درخت کسی
بھی نکاسی والی زمین کے قریب قریب بڑھتا ہے،یہ ایک غیر روادار لیکن کہر سے حساس
خاص طور پر جوان ہوتا ہے
شاخ تراشی:
بیماریاں: دیمک کا حملہ
ہوتا ہے۔
لکڑی کی خصوصیات :
پیداوار : تیزی سے بڑھنے
والا درخت۔
دانہ :سیدھا ،
رنگ :سفید مائل بھورا
کثا فت :درمیانی
مظبوطی :مضبوط
استعمال ©:زیبائشی اور سایہ
No comments:
Post a Comment