Saturday, 11 July 2015

Ethreia


نباتاتی نام :  :ایتھریٹیا  Ethreia Botanical Name:
خاندان: ©بو راگی ناسیا Family:Boraginaceae
انگریزی نام
دیسی نام: موُگی  Moogi
ابتدائی مسکن(ارتقائ): یہ پت جھڑ والے جنگلات کا اور مون سوُن علاقوں کا انڈیا کاعام درخت ہے۔ یہ جزائر انڈیمان(کالا پانی) میں بھی پایا جاتا ہے۔ ہمالیہ کے پہاڑوں میں جہاں موسم زیادہ رطوبت والا ہوتا ہے۔ اور سایہ دار جگہیں بھی دستیاب ہوتی ہیں۔ وہاں بھی ملتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ                  شکل:ایک میڈیم سائز کا ۔    قد: 12 to 15میٹر   پھیلا :
پتے۔پتّے جب جوبن پرہوتے ہیں۔ روشن سبز ہوتے ہیں۔ اور 7.5 to 18 cm لمبے ہوتے ہیں۔ ان کے گرد بہت باریک پتلا سا پردہ
دارحاشیہ ہوتا ہے۔Petiole 1 to 2 cm لمبا ہوتا ہے۔ درخت جس کا کافی پھیلاو ¿ ہوتا ہے۔ اور بالکل بے قاعدہ سا تناءہوتا ہے۔ جس کا گھیر 0.9 to 1.5 meterتک ہوتا ہے۔ اور اونچائی meter تک موزوں حالت میں ہوتی ہے۔ بہت خشک علاقوں میں یہ درخت چھوٹا سا بلکہ ایک بڑی سی جھاڑی ہی لگتا ہے۔کچلے ہوئے پتّے اور لکڑیbark ایک مخصوص مہکبوfoeted smell رکھتے ہیں۔جو کہ Holoptelia antergrifoliaسے مشابہ ہوتی ہے۔ اس درخت کی ایک اور خصوصیت exfoliating outer bark ہے۔ Bark (چھال )پیلی٬زرد٬ خاکی یا سفید راکھ کے رنگ کی ہوتی ہے۔ہموار ہوتی ہے۔اور کچھ اُبھرے ہوئے کارک نما نرم سے پوائینٹ ہوتے ہیں
 پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت: سفید بہت زیادہ تیز مہک والے٬بغیرstalk کے یا چھوٹّے سے pedicelled والے٬axillary and terminal dichotomously branched cymes جو کہ 5 to 10 cm across نئے پتّے کے نکلنے سے پہلے یا ساتھ ہی ہوتی ہیں
 پھل:۔ پکنے کے موقع پررسدار ٬قدرے دو سے چار پھاڑیوں والا ٬اورنج کلر کا ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:

استعمال:۔ اندرونی چھلکا اور پھل اُن دنوں میںکھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جب قحط کا سا سماں ہوتا ہے۔پتّے جانوروں کے چارے کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ چھلکے کو پان کے پتّے کی طرح چبایا جاتا ہے۔ تا کہ دانتوںمسوڑوں کا رنگ سُرخ ہو جائے۔

No comments:

Post a Comment