Saturday 11 July 2015

Diospyros montana


نباتاتی نام ::ڈائی اوس پائی روس مونٹانا Diospyros montana Botanical Name:
 خاندان :۔ایبے ناسی Ebenaceaen Family:
 Mountain persimmon, mottled ebony انگریزی نام
دیسی نام: گوٹّا گوٹّاپاکویےراگوڈاTelgu:- Gota gota/Paaku/ Yerragoda :-
تعارف:۔۔ کبھی کبھی کانٹے دار بھی ہوتا ہے۔ یہ پت جھڑ موسم کا درخت ہوتا ہے۔ جس پر سبز پھول اور سُرخی مائل خاکی پھل لگتے ہیں۔چھال پتلی٬بھوری اور بھوری کالی سی ہوتی ہے۔ لکڑی بھوری٬بھوری پیلی سی خاکی آمیزش والی جس پر گھاڑھے رنگ کے دھبّے ہوتے ہیں۔اور کچھ سخت ہوتی ہے۔
ابتدائی مسکن(ارتقائ):۔آندھرا پردیش کے شمال اور جنوب کے پت جھڑ کے موسموں والے جنگلات میں پائے جاتے ہیں۔دکّن جزیرہ نمائ٬شمال مغربی تامّل ناڈّو اور مشرقی اور مغربی


قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
شکل: یہ ایک چھوٹّا سا یا درمیانے سائز کا درخت ہوتا ہے  قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
پتے:۔ پتّے اوول شیپ یا بیضوی ہوتے ہیں۔2 to 6 cmلمبے٬اور 1 to 3 cm چوڑے ہوتے ہیں۔آخری کنارے پرمنفرجہ زاویہ بناتے ہوئے ۔ جبکہ بیس پر کبھی قوس کی طرح گول ہوتے ہیں۔ جب نوجوان ہوتے ہیں۔تب بالکل ہموار اور ہلکی ہلکی مہک دیتے ہیں۔
 پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت:
 پھل:۔سُرخی مائل بھُورے٬با لکل گولائی مائل٬1 to 1.5 inches ڈایا کے ہوتے ہیں۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:گھاٹ کی اُترائیوں پر نچلی سطح پر پائے جاتے ہیں۔ یہ عام سا درخت ہوتا تھا۔ لیکن آج کل کافی دستیاب ہوتا ہے۔
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:


No comments:

Post a Comment