نباتاتی نام: کریسنٹیا
کوجیٹ Botanical
Name: Cresentia cujete
خاندان ©: Family: Bignoniaceae
انگریزی نام: Clabash Tree
قسم:پت جھاڑ
شکل: قد:70 میٹر
پتے:6,4انچ لمبے چوڑے برچھی
نما اساس گاﺅ دمtrapered
پھولوں کا رنگ: زردی ما ئل قرمزی پھول
آنے کا وقت: مارچ
پھل 20,18لمبا کدوgourdشکل
کاشت:پختہ قلم ریت میں بونے
سے نشوونما ہوتی ہے،جب پھل سے گودا نکال لیا جائے تو یہ ایک برتن کی شکل اختیار کر
لیتا ہے جسے کشکو ل یا تونبا clabashکہتے ہیں،
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
No comments:
Post a Comment