نباتاتی نام : ڈومبیا
سپیکتا بیلیس Dombeya spectabilis Botanical Name:
خاندان ©: مالویسی
Family:Malvaceae
انگریزی نام: ڈومبیاDombeya
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
افریقہ ،مڈغاسکر
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے
والا
شکل: قد:12-15 فٹ
پھولوں کا رنگ: ہلکا گلابی پھول آنے کا وقت: جنوری فروری
کاشت:بیج ۔ گٹی ،قلم
جگہ کا انتخاب:مکمل سورج
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی: پھول ختم ہو
جانے کے بعد اطراف سے شاخ تراشی خوبصورت شکل قائم رکھنے کےلیے
بیماریاں:
No comments:
Post a Comment