نباتاتی نام : ارتھرینا
سبروزاBotanical
Name:Erythrina suberosa Roxb
انگریزی نام:کورل ٹری
Coral Tree
دیسی نام: گل ِ نشترGul-e-Nishtar
ابتدائی مسکن(ارتقائ) :
برصغیر،پاکستان میںمغربی پنجاب راوی کے کناروں پر قابلِ اگاو ¿ ہے۔
قسم:سدا بہار
پتے:پتے مرکب اور پتیاں
نوکیلی ہیں،پتیاں20-10 سینٹی میٹر لمبی چوڑی،پتے تھوڑے عرصے کے لئے کانٹے دار ہوتے
ہیں،چھال Croky کھرائی سی Cracked ۔شاخیں اور چھالarmed زردی مائل
سفیدکانٹا دار۔
پھولوں کا رنگ:سرخ پھول آنے کا وقت: فروری
پھل:پھلیاں بڑی اور16-12
سینٹی میٹر لمبی ،جون اور جولائی میں پکتی ہیں
کاشت:بیج , اور غیر جنسی
طریقے دونوں سے،۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر
روادار درخت جو بڑھتا ہے ریتلی میرا زمینوںپر مرطوب،ذیلی گرم مرطوب جیسی آب و ہوا
ہو ۔بارش کی حد 800 میٹر سالانہ۔درجہ حرارت کی حد 40-2ڈگری سینٹی گریڈ ،سطح سمندر
سے بلندی 800 میٹر
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار: تیز بڑھوتری ، قطر
ایک میڑ چالیس سالوں،
لکڑی کی خصوصیات :
دانہ : آسان ہموار،سیدھا
رنگ : ہلکا ،
مظبوطی : نرم اور نا
پائیدار،لیکن ریشہ داراورمضبوط
استعمال ©:ایندھن،نائٹروجنFixing،زیبائشی
اور چھال سے بخار کی دوائی بنائی جاتی ہے
Indian Coral tree/Flame tree (Erythrina Stricta Subirosa), this tree bears different coloured flowers and is often called "Rangeela": or colourful.
No comments:
Post a Comment