Saturday 11 July 2015

Diospyros ferra


نباتاتی نام : ڈائی اوس پائیروس فیرا Diospyros ferra  Botanical Name:
خاندان ©: ایبے ناسیہEbenaceae Family:
انگریزی نام
دیسی نام: ایھریٹیا فیرا٬ مابا بکسی فولیا٬ فیریولا بکسی فولیا :-Ehretia ferra, Maba buxifolia, Ferreolla buxifolia )
مستعمل نام:۔ ( اولینگی (Telugu:-Ullingi
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ساحلی علاقوں کے نزدیک ترین اور دکّن کے خطّے میں عام ہوتا ہے۔



قسم:  سدا بہا ر
 شکل: ایک چھوٹا              قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
پتے: متبادلمخالف اطراف میں لگتے ہیں۔پورے کے پورے اوول شیپ کے ہوتے ہیں۔اور آخری سرے کے قریب گولائی والے ہوتے ہیں ۔ٹہنیاں رویں دار ہوتی ہیں۔ چھال پتلی٬بھوری سے سیاہ٬لکڑی بھورے رنگ کی لیکن کالی دھاریوں والی ہوتی ہے
 پھولوں کا رنگ: سُرخ                       پھول آنے کا وقت: بہت ہی چھوٹے سے٬یونی سیکسوئیل٬کپ ڈیزائن کے٬نر اور مادہ علیحدہ پودے ہوتے ہیں۔پھول پتّے کے ڈنڈی پر جوڑ کے بالکل ساتھ ڈنڈی کے ساتھ ہی لگتے ہیں۔
پھل : پھل رس سے بھرے ہوئے٬بالکل گول جیسے اورسرخ رنگت کے ہوتے ہیں۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:پھل کھانے کے کام آتا ہے۔



No comments:

Post a Comment