نباتاتی نام :ڈلبرجیا
لنسولیریا Botanical Name: Dalbergia lanceolaria
خاندان ©: فابیسی Family:Fabaceae
انگریزی نام:
دیسی نام: ٹرکولی Trkoli
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
پھولوں کا رنگ:سبز پھول آنے کا وقت:مئی
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
خاندان :۔لیگومی نوسLeguminose
Legu 21 Tدیگرحوالہ جات: دالبرگیا پینی سولیٹا ٬ کاسل پائی نیسیا Sub family : Caesalpineacae, Dalbergia paniculata
مستعمل نام : پچاریTelugu:- Pachari

پتّے:۔یہ 12 to 15 cm لمبے مرکّب ہوتے ہیں۔ پتیاں مڑی سی اور گولائی مائل لیکن ہموار سی ہوتی ہیں۔
پھول:۔پھول گاڑھے گچھا نما صورت میں لگتے ہیں۔ calyxیا پھول مہک رکھتے ہیں۔ پھول کا کرولا سفید یا سفیدسا ہوتا ہے۔ اور papilionaceous ہوتا ہے۔
پھل:۔یہ ایک پھلی ہوتا ہے۔ یہ رویں دار اورindehiscent ہوتا ہے۔
ڈسٹری بیوشن:۔یہ انڈیا کے خشک اورپت جھڑموسم والا عام سا درخت ہے۔ اورجنگلوں میں کافی ملتا ہے۔
No comments:
Post a Comment