Saturday 11 July 2015

Cupressus arizonica


نباتاتی نام : کپرسیس اریزونیکا Botanical Name: Cupressus arizonica
خاندان ©:کپرسیسی Family: Cupressaceae
انگریزی نام:ایری زونا کیپرس  Arizona Cypress
دیسی نام: گلابی سرو Gulabi Saru
ابتدائی مسکن(ارتقائ): ایری زونا ،نیو میکسیکو،یونائٹیڈ اسٹیٹ آف امریکہ اور میکسیکو۔پاکستان میںزیبائشی ،گھروں کے باہر اور بلوچستان میں جنگل کی صورت میں لگایا جاتا ہے۔


قسم
 شکل: مخروطی               قد: 25-15 میٹر  
پتے: پتے نوکدار ،نیلے مائل اور چمکدار سبزتقریبا 2 ملی میٹر لمبے The margins are finely toothed. چھال کھردری سرخی براو ¿نgraying and not infoliative
 پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت:
پھل : پکی کونیں 25-12 ملی میٹر،قطر8-6اور کئی سالوں تک درخت پر لگی رہتی ہیں
کاشت:بیج ,
جگہ کا انتخاب:ایک درخت نیم بارانی حالتوں میںاچھا اگتا ہے دور دراز کے بنجر علاقوںمیں زمین کو سیراب کرنے کی ضرورت ہوتی ہے بارش کی حد350-300ملی میٹر سالانہ۔یہ برف اور کہر میں بھی اگ سکتا ہے
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار :تیز بڑھوتری ، اوسط MAI        1m/yr کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات :
دانہ :بند دانہ
رنگ :نرم،بادامی مائل زرد
کثا فت :نرم ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :اوسط مضبوطی
استعمال:جنگل بنانے کا عمل اور زیبائشی۔

No comments:

Post a Comment