نباتاتی نام:ڈیلنیا پینٹا
گینا Botanical
Name: Dillenia pentagyan
خاندان ©: Family: Dilleninaceae
انگریزی نام:ڈیلنیا Dillenia
دیسی نام: کرمل
karmal
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے
والا
شکل :جھاڑی نما قد:70,30فٹ
پتے:14,10انچ لمبے،18,4انچ
چوڑے پتے
پھولوں کا رنگ: ملائی گلابی فروری سے مارچ میں لگتے ہیں جب
اسکے پتے جھڑ جاتے ہیں ، پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل :رس دار پھل دو انچ قطر
کا، اسکی لبیں ٹھنڈ کا مقابلہ نہیں کر سکتیں،
کاشت:نشوونما بیجو ں سے
ہوتی ہے،اسے پالے یا یخ ہواﺅ ںسے مقابلہ کے لئیے تیز دھوپ کی ضرورت ہوتی ہے،
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:اس کے پتے پھونس
والی چھتوں پر بطور اندرونی تہہ بچھائے جاتے ہیں،موٹی پنکھٹریاں کھائی جاتی
ہیں،چھال کے ریشے رسی بنائی جاتی ہے۔
No comments:
Post a Comment