خاندان :۔لیگومی نوسLeguminose
Legu 25 Tدیگرحوالہ جات:
Sub family : Mimosaceae, Dichrostachys cinera, (Sync:- Cailliea cinera)
کیلیا
سنیرا٬ ڈائی کروسٹاچائس سنیرا٬ مموسا سیا
تعارف:۔ایک کانٹے دار ٬رویں
دار٬جھاڑی نماءچھوٹا سا درخت ہوتا ہے۔ جوان ہونے سے قبل یہ ایک بونا ساAcacias پودا
لگتا ہے۔ چھال ہلکی بھوری یا سفیدی مائل ہوتی ہے۔ لمبائی کے رُخ ایک دراڑ سی ہوتی
ہے۔ مختلف قسم کے کانٹوںاور خاروں سے مسلّح ہوتا ہے۔ جو کہaxially اور ٹرمینل دونوں ہوتے ہیں۔
پتّے:۔ پتّے پرندے کے پَر featherنما ٬2.5
to 6 cm سائز کے ٬ایک ہی لڑی کے مخالف اطراف میں٬ایسی 5
to 9لڑیاں اور ہر لڑی میں 8 to 15جوڑے پتیوں کے ہوتے ہیں۔ پتّیاں ڈارک گرین 0.25
cm لمبی ہوتی ہیں۔
پھول:۔پھول انتہائی چھوٹے
سے٬گھنے٬لمبے لڑی دار٬گچھوں کی صورت ہوتے ہیں۔ اوپری پھول زرخیزی کرتے ہیں۔ ان میں
پیلے رنگ کے stamen ہوتے ہیں۔ جب کہ نچلی طرف کے
پھول گلابی اور بانجھ ہوتے ہیں۔

ڈسٹری بیوشن:۔یہ درخت بارانی
خشک ٬مضبوط مٹّی کا باسی ہوتا ہے۔ شمالی٬مغربی٬وسطی٬ جنوبی انڈیا ٬راجھستان
٬گجرات٬آندھرا پردیش ٬کرناٹکا اور تامل ناڈو میں یہ درخت عام ملتا ہے۔ خشک علاقوں
میں جہاں یہ درخت عام ملتا ہے۔ یہ عام سے ویرانوں اور جھاڑی نما جنگلوں میں ملتا
ہے۔ اس قسم کے علاقے پہاوں کی ڈھلوانوں اور میدانی علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔ یہ
بلیک کاٹن سوائل پر بھی عام اُگ آتا ہے۔

No comments:
Post a Comment