Saturday 11 July 2015

Cupressus lusitanica سفید دیار

نباتاتی نام :کپریسس لوسیٹینیکا Cupressus lusitanica  Botanical Name:  
خاندان ©: کپریسسیسی Family:Cupressusaceae
انگریزی نام: میکسیکن صنوبر Cypress Mexican
 سفید دیار  دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ): میکسیکو ، وسطی امریکہ





قسم: سدا بہار
شکل:کون نما، بیضوی کون نما،
قد: 40 m
پتے سکیل نما ، گہرے سبز سے ہلکے ذرد سبز ، گہرے گچھوں کی شکل میں ، 25 ملی میٹر لمبے ، گول شاخوں پر، 
پھولوں کا رنگ:
پھول آنے کا وقت:
کاشت:بیج
جگہ کا انتخاب:سطح سمند سے بلندی 3000-1200 میٹر.
نمایاں خصوصیات:شاندار درخت خوبصورت لٹکتی شاخوںکے ساتھ       
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:



No comments:

Post a Comment