خاندان ©: بوریگنیسی Boraginace Family:
انگریزی نام: پونا Punna
دیسی نام : پوران
Puran
ابتدائی
مسکن(ارتقائ):پاکستان اور بھارت،پاکستان میں ہمالیہ علاقوں میں بڑھتا ہے آزاد
کشمیر،مغرب کی طرف راولپنڈی،اسلام آباد،مری،ہزارہ،سوات
شکل: قد: 12-10میٹر پھیلاﺅ : 4.0تا5.0
میٹر
پتے: پتے سادہ ہیں،بیضوی
شکل کے اورجلدی سے دھار رکھناToothed،پتے نوکیلے ہیں15-8سینٹی میٹر لمبے اور7-4سینٹی میٹر چوڑے اوپر
والے پتے چمکدار،چھال سیاہی بھوری اورچوٹی کادڑاڑ۔
پھولوں کا رنگ: سفید پھول آنے کا وقت: مارچ اور مئی۔ پھول چھوٹے سفید اور خوشبودار
لمبے مخروطی شکل کے خوشوں میں
پھل : پھل ڈروپ،چھوٹا اور
گول،پھل ستمبر اور نومبر میں پکتا ہے
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار
درخت جو ہلکی قسم کی متوازی،گرم پتھریلی بناوٹ والی زمینوں پر بڑھتا ہے بارش کی
حد1250-750 ملی میٹر سالانہ،ٹھنڈی ذیلی گرم مرطوب اور مرطوب،ذیلی مرطوب،مون سون آب
و ہوا کو ترجیح دیتا ہے درجہ حرارت-10تا 40 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی
1500 میٹر۔ایک کہر حساس درخت تھوڑے عرصے تجارتی لکڑی کے طور پر
نمایاں خصوصیات:لاہور کے
علاقے میں کامیابی سے کاشت کیا جاتا ہے شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار :آہستہ بڑھوتری ،
اوسط MAI 0.73 to083 کیو بک
میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات:
دانہ : کھردرا،
رنگ : ہلکا براﺅن،
کثا فت: sg 0.59 ۔
کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :سخت،مضبوط
استعمال ©:ایندھن
،پھل،آلات،erosion
control ،فرنیچراورgun stocks،پتے
چارے کے طور پر استعمال کئے جاتے ہیں
No comments:
Post a Comment