نباتاتی نام :یو کلپٹس ٹری
ٹیکوزنز Botanical
Name: Eucalyputs tereticornis Sm.
دیسی نام:سفیدہ Sufeda
ابتدائی
مسکن(ارتقائ):آسٹریلیا،دور دراز تک دنیا کے خشک علاقوں میں کاشت کیا جاتا
ہے،پاکستا ن میںہموار اور پہاڑی علاقوںمیں کامیابی سے کاشت کیا جاتا ہے۔
قسم: ، سدا بہا ر
شکل: تاج نما،چوڑی قد: 40میٹر پھیلاﺅ : 2-1 میٹر
پتے: پتے سادہ ہیں،کم چوڑے
اور نیزے کی شکل کے20-15 سینٹی میٹر لمبے ۔پتوں میں بے مثال خوشبو دارباس روغن
ہوتا ہے جب ٹوتا ہے،چھال ہموار اور سفیداورزیادہ پت جھاڑ ہوتی ہے
پھولوں کا رنگ: سفید پھول آنے کا وقت: جنوری اور اپریل،عام طور پر پھول چھوٹے اور
گچھوں میں ہوتے ہیں۔
پھل : پھل کیپسول کی طرح
اور حساب کتاب میں چھوٹے بیج اور شکل میں globeجیسے ہوتے
ہیںکیپسول اگست اور ستمبر میں پکتا ہے
کاشت:بیج اور غیر جنسی
طریقے دونوں سے،۔اچھے طریقے سے سٹو ر کیا گیا بیج کافی عرصے تک اگاﺅ کے قابل
ہوتاہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک بہت غیر
روادار درخت جو اچھی قسم کی زمینوں پر بڑھتا ہے یہ شور زدہ ،کھاری ،سوڈک،جگہوں پر
زیادہ اگتا ہے۔بارش کی حد 1500-800 ملی میٹر سالانہ۔درجہ حرارت 40-0 ڈگری سینٹی
گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 1500 میٹر
نمایاں خصوصیات: شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار: بڑی تیز بڑھوتری ،
اوسط MAI 10 to 25m/ha/yr کیو
بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات :
دانہ : بل دار اور آپس میں
جکھڑے ہوئے،درمیانہ کھردرا،غیر ہموار لچکدار،
رنگ :گیلی لکڑی ہلکی
سبز،سخت لکڑی سرخ براﺅن،
کثا فت: sg 0.71 ۔
کلوریز کی مقدار 4900کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : سخت،سکڑنے پھیلنے
والا اور لچکدار،
استعمال
©:بھاڑا،ایندھن،چارکول،فرنیچر،shelterbelt،مگس بانی،گودا،fiberboard ،اور
erosion control ۔
No comments:
Post a Comment