Saturday 11 July 2015

Diospyros embryopterisگاب


نباتاتی نام : ڈائی اوس پائیروس ایمبریوپٹیرسDiospyros embryopteris Botanical Name:
خاندان ©: ایبے ناسیہEbenaceae Family:
انگریزی نام:ڈی پر ی گرینا  Dpregrina
گابدیسی نام:
دیگرحوالہ جات:،ڈی مالا باریکا ( D. malabaica,) (ایرا ڈمّا نا لّا(Telugu:-Erra dimma/Nalla
ابتدائی مسکن(ارتقائ):یہ درخت انڈیا کے بہت سے علاقوں میں جو کہ دلدلی ہو٬ندی یا دریا کا کنارہ ہو٬یا کسی کھڑے پانی کا جوہڑ وغیرہ ہو۔ وہاں ملتا ہے۔یہ ہمالیہ کے راستوں٬آسام٬گجرات٬اور پنجاب میں با لکل نہیں پایا جاتا ہے


قسم:  سدا بہا ر
 شکل: ٬ میڈیم سائز کا         قد: 12  میٹر   پھیلا : فٹ ۔1.8 meterتک تنے کی موٹائی ہوتی ہے
اس کی چھال باہر سے گہری بھورے رنگ کی ہوتی ہے۔ جو کافی حد تک ہموار اور گول کارک جیسے سپاٹ کی حامل ہوتی ہے۔ اندر سے چھال موٹی٬بے قاعدہ لکڑی کے سکیل والی ٬گلابی سُرخ یا سُرخ بھوری ہوتی ہے۔چھال سے ایک جوس بھی نکلتا ہے۔ جوکلہاڑی کے پَھل کے ساتھ لگنے کے فورا ¿ ہی جلد ہی جامنی سا ہو جاتا ہے۔ اس کا تنا کچھ زیادہ ہی گھڑے دار اور اندر کو مُڑا تڑا ہوتا ہے۔ کم پھیلاو ¿ والی ٹہنیوں کا حامل ہوتا ہے۔ ٹہنیوں کے وزن کی وجہ سے کبھی تو یہ گراو ¿نڈ کو جھُک کر چھو رہی ہوتی ہیں۔ یہ ایک گول گھیر مارتا ہے۔ جو بہت ہی گھنا سا ہوتا ہے۔ اس کی اتنی زیادہ ٹہنیاں ہوتی ہیں۔ کہ دور سے ایک ایسی بڑی سے جھاڑی معلوم ہوتا ہے۔ جس کا گھیر بہت زیادہ ہوتا ہے۔
 پتّے:۔ پتّے مُڑے سے ہوتے ہیں۔ آخری کنارہ زاویہ حادّہ یا منفرجہ بناتا ہے۔ دونوں طرف کی سطحیں چمکدار اور ہموار ہوتی ہیں۔ خاص طور پر جہاں ڈارک گرین رنگ نہیں ہوتا ہے۔ جو کہ rib کی وجہ سے ہوتا ہے۔ Petiole تقریبا ¿0.5 to 1.5 cmلمبا ہوتا ہے۔ اوپر کی طرف سے بالکل ہموارکبھی کبھی شکن داریا مُڑا ہوا ہوتا ہے۔
پھول:۔یونی سیکسوئیل ٬ سنگل ٬ مہک والے پھول لگتے ہیں پھولوں کا رنگ: ۔ یہ سفید یا کریم رنگ کے ہوتے ہیں۔ نر پھول مادہ پھول سے قدرے چھوٹا ہوتا ہے۔ یہ نر اور مادہ پھول علیحدہ علیحدہ پودوں پر لگتے ہیں۔ یہ چار چار کے حصوں میں لگتے ہیں۔ جو کہ 1.0 cm لمبے اور 2 to 7 فی سلائیٹہنی پر ہوتے ہیں۔     پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل : پیلے رنگ کے گول گول پھل ایک ہی ٹہنی پر لگے ہوتے ہیں۔ جو کہ قدرے لمبی سی ہوتی ہے ارد گرد پتّے ہقتے ہیں۔ پھل ایک ریت کی طرح کھردرا کور سے ڈھکا ہوتا ہے۔ ہر پھل چار سے آٹھ بیج رکھتا ہوتا ہے۔ جو کہ تیز گھاڑے سے پلپ سے بھرے میٹیریل کے اندر ہوتے ہیں۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:اس کا پھل ٹوٹی ہڈیوں کے اوپر پلسٹر بنانے یا چڑھانے کے کام آتا ہے۔ اس کے علاوہ لوکل علاقوں میں مچھلی کے شکار کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔


No comments:

Post a Comment