Saturday, 11 July 2015

Delonix elata,


 خاندان :۔لیگومی نوسLeguminose
Legu 22Tدیگرحوالہ جات: Sub family : Caesalpineacae, Delonix elata, (Sync:- Poinciana elata)
          پوائینسیانا ایلیٹا٬     ڈیلو نکس ایلیٹا٬     کاسل پنیاسیا      



 مستعمل نام : (Not known)
تعارف:۔ یہ ایک میڈیم سائز کا ایک خوبصورت درخت ہوتا ہے۔
پتّے:۔پتّے کمپاو ¿نڈ قسم کے بائی پائینیٹ (ایک ہی ایکسز پر پرندے کے پر کی طرح کے بال سے ہوتے ہیں۔)ہوتے ہیں۔پتیاں بہت ساری ہوتی ہیں ۔ اُس پر نقطے سے بنے ہوتے ہیں۔
پھول:۔پھول بڑے شو دار اور ٹرمینل corymbs میں ہوتے ہیں،۔ اُن کی پیلاہٹ مائل سفید پتّیاں ہوتی ہیں۔ جو کہ ذرا پرانی ہو کراورنج کلر ہو جاتی ہیں۔
پھل:۔یہ پھلی ہوتا ہے۔ جو کہ لمبی٬لکڑی نماءسخت٬ اور dehiscent ہوتا ہے۔
ڈسٹری بیوشن:۔یہ درخت پورے انڈیا میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ کسی ایک علاقے کا مخصوص درخت نہیں ہے۔
استعمالات:۔یہ درخت اپنی خوبصورتی کی وجہ سے لگایا جاتا ہے۔ کیونکہ اس کے سفید پیلے پھول دل کو بہت بھلے معلوم ہوتے ہیں۔




No comments:

Post a Comment