Sunday, 12 July 2015

Juglans regia

نباتاتی نام :جگلنس ریجیا Botanical Name:Juglans regia Linn.
خاندان ©: جگلنڈیسی Family:Juglandaceae
انگریزی نام: وال نٹ Walnut.
دیسی نام: اخروٹ Akhrot
ابتدائی مسکن(ارتقائ):انڈیا ،پاکستان،نیپال،افغانستان۔بالائی برما،چین اور جاپان۔دنیا کے بہت سے حصوں میں کاشت کیا جاتا ہے کیونکہ یہ سخت ہے۔پاکستان میںشمالی


ایریا دِیر،سوات،ہزارہ مری کے پہاڑی علاقے اور آزاد کشمیر
قسم:پت جھاڑ
شکل:تاج نما ،چوڑی پھیلی ہوئی گول       قد:15تا30 میٹر                             پھیلاو ¿:1تا1.5سینٹی میٹر
پتے:پتے مرکب ہیں،پتیاں بیضوی اور لمبوتری 7تا20سینٹی میٹر لمبی اور5تا10سینٹی میٹرچوڑی, چھال وقت گزرنے کے ساتھ سیاہ ہوجاتی ہے۔
پھولوں کا رنگ:سفیدی مائل مدھم ذرد                      پھول آنے کا وقت:فروری اور اپریل      نر پھول خوشوں میں بڑھتے ہیں 5تا12 سینٹی میٹر لمبے اور سال کے آخر میں نکلتے ہیں۔مادہ پھول ایک یا دویا تین ہوتے ہیں فروری اور اپریل میں کھلتے ہیں۔
کاشت:بیج اور بڈنگ عام طور پر بیج سے ۔لیکن غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔ بیج کو ہوا بند ڈبوں کامیابی سے دو سال تک سٹور کیا جا سکتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک اعتدال برداشت کرنے والا درخت جو گہری ،زرخیز،بارش والی زمینوں پر اُگتا ہے لیکن سائے والی جگہوں کو ترجیح دیتا ہے۔بارش کی حد750تا1500 ملی میٹر سالانہ مرطوب ٹھنڈی درجہ حرارت -10تا35ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 1000تا3300میٹر۔جھاڑی عمر کے لحاظ سے بڑھتی ہے
نمایاں خصوصیات:یہ گلیوں کے ساتھ ساتھ،شہروں اور باغات میں لگایا جاتا ہے۔       شاخ تراشی:                 
بیماریاں:درخت پر حملہ ہوتا ہے طرح طرح کے پھل اور لکڑی کو سو راخ کرنے والے اثر قبول کرنے والا برک پوش امر بیل
پیداوار :قطر ایک میٹر ساٹھ سالوں میں۔
دانہ :سیدھا،اور بڑا عمدہ ہموار لچکدار                        
رنگ: گیلی لکڑی بادامی مائل سفید،سخت لکڑی بادامی مائل بران کے ساتھ سیاہ لہر دار۔
کثا فت ©: sg 0.61 ۔ کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی : سخت،بھاری،لچکدار۔

استعمال ©:پھل،gun stocks،فرنیچر،چارہ،تراش کر مختلف چیزیں بنانا،burls،andmedicinal

No comments:

Post a Comment