خاندان:
انگریزی نام: ایش Ash.
دیسی نام:سم Sum
ابتدائی
مسکن(ارتقائ):برصغیرپاکستان،اور پاکستان میں سوات تا آزاد کشمیر اور ہزارہ میں
پایا جاتا ہے
قسم:پت جھاڑ
شکل:تاج نما،بیضوی قد:18 تا30 میٹر قطر:0.6تا1.0 میٹر
پتے:مرکب ہیں،تین پات،پتے
3تا 25 سینٹی میٹر لمبے،چھال ہمواراور تنا سیدھا،چھال ہلکی گہری براو ¿ن عمر کے
ساتھ چھال کا خوردرا پن بڑھتا رہتا ہے
پھولوں کا رنگ:سفید پھول آنے کا وقت:اپریل اور مئی،پھول گرپوںاور گچھوں میں کھلتے
ہیں
پھل:پھل کا بیج 3تا3.5 لمبا ،اور 6تا8 سینٹی میٹر چوڑا،پھل مئی اور اکتوبر میں پکتا ہے
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے
دونوں سے،۔ بیج چھوٹے ہوتے ہیں،
جگہ کا انتخاب:ایک رودار
درخت جو گہری زرخیز زمینوںپربڑھتا ہے بارش کی حد 600 تا1200 ملی میٹر سالانہ،ٹھنڈی
مرطوب آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے درجہ حرارت 12تا 35 ڈگری سینٹی گریڈ،سطح سمندر سے
بلندی1200 تا2700 میٹر
کاشت:
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:کیڑوں اور
بیماریوں کے بارے میں نہیں جانا گیا
پیداوار: تیزبڑھوتری ، اوسط MAI 0.2
cm/yr کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ :بند دانہ۔
رنگ : لکڑی سفیدی مائل
مظبوطی : سخت،بھاری اور
لچکدار
استعمال:تعمیرات،ایندھن،سامان
کے دستے،oras ،اور کھیلوں کا سامان۔
No comments:
Post a Comment