Sunday, 12 July 2015

Gmelina arborrea


نباتاتی نام:جملینا اروبیا Botanical Name:Gmelina arborrea Roxb.
خاندان: واربنیسی Verbenaceae Family:
انگریزی نام: ،یمن Yemane
دیسی نام: گھمرGumhar
ابتدائی مسکن(ارتقائ):انڈیا،جنوبی ایشا،یورپ،جنوبی چائنہ۔پاکستان میں میر پور آزاد کشمیراور سندھ میں کاشت کیا جاتا ہے
قسم: پت جھاڑ
شکل:تاج نما،چوڑی                         قد:20 تا30 میٹر                             قطر: 60 سینٹی میٹر
پتے:پتے سادہ اور لمبے ہیں 7 تا15 سینٹی میٹر لمبے،پتے دل کی طرح ہوتے ہیں چھال زندہ،ہموار ،خاکستری ملائی کے رنگ کی جیسی ہوتی ہے
پرانے درخت کی چھال ٹکڑوں میں اترتی ہے



پھولوں کا رنگ:پیلا،سرخی براو ¿ن                         پھول آنے کا وقت: فروری تا اپریل
پھل:پھل مئی اورجون میں پکتا ہے اور بیج پتھرکی طرح سخت ہوتا ہے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر روادار درخت جوکے گہری،نکاسی والی،تیزابی اور چکنی اچھی قسم کی زمینوں پر کاشت کیا جاتا ہے ایسی زمینوں پر یچھی پیداوار ہوتی ہے اور شور زدہ زمینوں پر نہیں اُگتا۔ بارش کی حد 1000 تا 2500 ملی میٹر سالانہ۔درجہ حرارت 5 تا40 ڈگری سینٹی گریڈ،یہ مرطوب اور ذیلی مرطوب گرم مرطوب آب و ہوا کو ترجیح دیتا ہے۔سطح سمندر سے 1000 میٹر
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔
نمایاں خصوصیات:
بیماریاں:
پیداوار:  تیز بڑھوتری ، اوسط MAI        25 to 35 کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ ،سٹور کیا گیا بیج تین سال تک اگا کے قابل ہوتا ہے۔
لکڑی کی خصوصیات
دانہ :سیدھا،آپس میں جکھڑے ہوئے،درمیانہ کھردرا ،لچکدار۔
رنگ :ہلکا زرد سے بران،
کثا فت: sg 0.48 ۔ کلوریز کی مقدار 4763 کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :سخت،مضبوط       ,سکڑنے پھیلنے والا۔
استعمال: تعمیراتی،لکڑی کا تختہ،ماچس کی تیلیاںگودا،چارہ،Pit propsفرنیچر،رسیاں/ ڈوریاں،کھلوں کا سامان،مگس بانی،پھل اور ادویات۔




No comments:

Post a Comment