Sunday 12 July 2015

Gyrocarpus americanus


نباتاتی نام: گائی روکارپس امریکنس Bot. Name:Gyrocarpus americanus  
خاندان :۔ہرنانڈیاسیاHernandiaceae
انگریزی نام
دیسی نام:
 مستعمل نام:۔ (ٹانوکا (Telugu:-Tanuku
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری بیوشن:۔مشرقی گھاٹ٬مغربی گھاٹ کی اُترائیوں پر اور دکّن خطّے کے پت جھڑ موسم کے جنگلات(ہر ایک کے لیے) پر ملتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر



 شکل:         قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
تعارف:۔ایک لمبا سا درخت جس کی شاخیں انتہائی گھنی ہوتی ہیں۔ پتلی بھوری سفید چھالجو کہ چاندی جیسی جھلک دیتی ہے۔
 پتّے:۔ پتّے متبادل اطراف میں لمبے ہتھیلی نما چوڑے ہوتے ہیں۔پتّے کے کناروںپردو rib قسم کے کٹ ہوتے ہیں۔پتّا پورا یا آخر میں اوپر کو مُڑا ہوا ہوتا ہے۔ چند پتّے مل کر ایک گچھا سا بناتے ہیں۔ یہ پتّے قدرے بڑے ہوتے ہیں۔
پھول:۔پھوُل چھوٹے یونی سیکسوئیل بڑے cymes کی صورت میں ہوتے ہیں۔کچھ پھوُل بائی سیکسوئیل بھی ہوتے ہیں۔ ایک ہی پودے پر نر اور مادہ پھول لگتے ہیں۔ لیکن نر پھول زیادہ تعداد میںاور مادّہ پھول بہت کم تعداد میں ہوتے ہیں۔ پھولوں کا رنگ:           
پھول آنے کا وقت:
پھل:۔پھل جھکا ہوا بھدّا سابڑے کراو ¿ن والااور لمبے ونگز والا ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:           شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمالات:۔لکڑی نرم٬بھوری ہونے کی وجہ سے اس کی مخصوص ڈیمانڈ رہتی ہے۔یہ باکسز٬ٹرے٬کھلونے بنانے کے کام آتی ہے۔ Catamaransبنانے کے لیے اس لکڑی کی بہت ڈیمانڈ ہوتی ہے۔


No comments:

Post a Comment