خاندان ©: پروٹی ایسی Family:Proteaceae
انگریزی نام:سلور اوک،سلک
اوک Silver
Oak/ Silk Oak
دیسی نام: شاہ بلوط Shah Balut
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
مشرقی ساحلی آسٹریلیا
قسم:پت جھاڑ
پتے :پتے مرکب ہیں۔فرن پتیاں 1 تا21 جوڑے اور 4 تا9 سینٹی میٹر
لمبی گہرے سبز، نازک دندانے ، 15 ۔ 30 سینٹی میٹر لمبے، نچلی سطح سفید۔پھولوں کا
گچھا7تا18 سینٹی میٹر لمبا،تنا سیدھا۔چھال ہلکی براو ¿ن گہری دڑاڑیں۔پھلیا ں کشتی
کی جیسے ہلکی چپٹی نما
پھولوں کا رنگ:نارنجی ۔زرد پھول آنے کا وقت: فروری تا اپریل
پھل:
کاشت:بیج , بیج تھوڑے عرصے
تک اگاﺅ کے قابل ہوتا
ہے۔جب تک اسے خشک کر کے فریج میں ذخیرہ نہ کر لیا جائے۔
جگہ کا انتخاب:ایک غیر
روادار درخت جو بڑھتا ہے اچھی قسم کی تیزابی والی زمینوں پر،اور شور زدہ زمینوں پر
نہیں اگتا بارش کی حد 600 تا1500 سالانہ گرم اور ذیلی گرم مرطوآب و ہوا کوترجیح
دیتا ہے۔درجہ حرارت منفی 10 تا 40 ڈگری سینٹی گریڈ۔سطح سمندر سے بلندی 2800 میٹر
شاخ تراشی:
بیماریاں:کیڑوں اور بیماریوں
کے بارے میں کوئی رپوٹ نہیں۔
پیداوار :تیز بڑھوتری ،
اوسط 15.5 m/ha/yr کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : عمدہ،
رنگ : گیلی لکڑی بھوری مائل
سفیداورسخت لکڑی چمکدار سرخ مائل براﺅن،
کثا فت: sg 0.57 ۔
کلوریز کی مقدار کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :
نسبتاسخت،مضبوط،بھاری
استعمال ©: پھولوں پر شہد
کی پیداوار ۔
No comments:
Post a Comment